آج عمران اگر قوم کا پسندیدہ لیڈر ہے اور قوم اس کا پر جوش استقبال کر رہی ہے تو عمران خان بھی قوم کی امیدوں اور خواہشوں کا ایسا ہی پر جوش استقبال کریں۔ خان صاحب کے یہ وعدے مستقبل کے لیے ہیں ور جب بھی یہ مستقبل حال بنے گا اور ان وعدوں پر عمل کا وقت آئے گا تو دیکھیں گے کہ یہ روایتی سیاستدانوں کے ہیں یا کسی نئے پرجوش اور باعمل سیاستدان کے۔ اس لیے فی الوقت عمران خان کی خدمت میں یہی عرض ہے اور عوام کا مفاد بھی یہی ہے کہ وہ صبر کے ساتھ اچھے اور صحیح وقت کا انتظار کریں اور صبر کے میٹھے پھل کا بھی البتہ اس جیب کترے جیسی بے صبری نہ کریں جس نے اس زبردست جلسے کے شور وغل میں چھ وعدوں کی اس پہلی رونمائی ہی میں ہاتھ دکھا دیا ایک خبر کے مطابق اس نے عمران خان کی جیب کاٹ لی، ایک موبائل اور نقدی وغیرہ لے اڑا
Imran khan pe likhe gye articles se hi pta lgta he how important and popular he is. People like to read about him and everything about him sells.he is talk of the country , rest are just sidekicks.
YEH un teeno ka ek CHAMCHA ha aur iss ko pura para ha keh jeeb kutra kia le ker giya ha.aur iss beaqel ka damagh dekho 6 wahda aur 6 mujeeburrehman ke NAKAAT ko kayse apes main mila ker pesh ker raha ha.yeh qoum ko gumrah kerne wale YAZEED hain.