Advertisement

چھبیسویں ترمیم کے بعد نومئی کے فیصلے معطل ہونا مشکل؟

"اگر 26ویں آئینی ترمیم نہ ہوئی ہوتی تو ان کیسز میں ٹرائل کورٹ سے سزائیں ملنے کے بعد یہ کیسز ہائیکورٹس میں جاتے، جہاں میرے خیال میں یہ سزائیں معطل ہو جاتیں۔ لیکن اب یہ ممکن نہیں کیونکہ حکومت نے عدلیہ کو کنٹرول کر لیا ہے۔ 26ویں ترمیم کے بعد ابھی تک ایک بھی فیصلہ حکومت کے خلاف نہیں آیا" ۔ سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X

" نو مئی کی سزائیں ثبوت دیکھنے کے بعد ہوئی ہیں" ۔آمنہ شیخ۔۔
"کونسے ثبوت ؟ وہ ثبوت جس میں پولیس والا چھٹی پر ہوتا ہے اور زمان پارک پردے کے پیچھے چھپ کر ساری باتیں سنتا ہے ۔ جسے زمان پارک کا پتہ نہیں تھا اور اس نے کہا کہ آدھا کلو میٹر چل کر گھر آتا ہے۔ اس سے زیادہ ثبوت تو نواز شریف کی کرپشن کے تھے اور شہباز شریف جس نے اپنے چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب ڈال دیا تھا"۔ سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X

"اس وقت چیزیں آئین اور قانون کے تابع نہیں ہو رہیں۔ آئین و قانون کی یہ حالت ہے کہ الیکشن کمیشن نے اتوار کے روز خط لکھا اور عدالت نے بھی حکم جاری کر دیا۔ جس جماعت کو سب سے زیادہ ووٹ ملے، اسے مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، جبکہ جن کی جنرل نشستیں کم تھیں، انہیں مخصوص نشستیں زیادہ دے دی گئیں۔ " ۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
​