Advertisement

چھبیسویں ترمیم کا پھل ہم نے حاصل کر لیا ، 27 ویں،28ویں بھی کرلیں،شاہدخاقان

"چھبیسویں ترمیم کا پھل ہم نے حاصل کر لیا ہے، 27ویں ترمیم کبھی کر لیں، 28ویں بھی کر لیں، 29ویں بھی کر لیں، ملک کا بھلا نہیں، ایسی ترامیم سے ہمیشہ نقصان ملک کا ہوا ہے، دنیا کا کوئی ملک آئین کی روح سے متصادم ترامیم نہیں کرتا، بل کسی نے پڑھا نہیں ہوتا اور کہتے ہیں کہ یہ ترمیم آج ہی پاس ہوگی، 26ویں ترمیم کا بل جب پیش ہوا تب وزیرِ قانون نے نہیں پڑھا ہوا تھا"۔ شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X
​