mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
چوھدری نثار جس وزیراعلی کو جگانے کی کوشش کر رھا ھے وھ عجیب سست اعصاب کا مالک ھے کچھ کرتا ھی نھیں اسکی مثال اس گدھے کی ھے جسے پیٹ پیٹ کر مالک بھی تھک جاتا ھے لیکن اسکی کاھلی کی عادت نھیں جاتی۔ اور بالاآخر اسے رسی کھول کر آزاد کردیتا ھے کہ جدھر جانا ھے جا۔
لیکن یہ گدھا مالک کی ہی مانتا ہے ، اسی لئے دوبارہ گھاس چرنے بھیج دیا اسے
یہ بھی ممکن ھے کہ زرداری کے دستیاب گدھوں میں سے سب سے بھتر ھو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|