Advertisement

چوہدری نثار کا استعفیٰ اور اصولی فیصلہ

چوہدری نثار کا استعفیٰ اور اصولی فیصلہ

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کو لے کر بہت ساری افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ چوہدری نثار اپنا جو کردار ادا کر سکتے تھے، وہ کردار ادا کرنے میں بری طرح سے ناکام رہے ہیں اور اب جب کہ نواز شریف نااہلی کے دھانے پر کھڑا ہے تو اگر اب چوہدری نثار استعفیٰ دیتا ہے تو اسے ایک ابن الوقت شخص کی منافقانہ چال ہی کہا جائے گا نا کہ کوئی ''اصولی فیصلہ'' ۔۔۔!!!۔

اگر چوہدری نثار اصولی فیصلہ کرتے تو آج سے کئی سال پہلے ہی نوازشریف سے الگ ہو جائے، صرف وزارتوں کے لیے اس کے دم چھلے نہ بنے رہتے۔ کرپشن صرف یہی نہیں ہوتی کہ آپ پیسے لوٹیں بلکہ برائی کا ساتھ دینا اور اپنے فوائد کے لیے غلط سیاست کرنا بھی کرپشن ہی ہے۔ چوہدری نثار تب کہاں تھے جب نوازشریف قومی خزانہ لوٹ رہا تھا ؟ چوہدری نثار تب کہاں تھے جب نوازشریف اور اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کی تھی، جب فیلٹس خریدے گئے تھے، جب شوگر ملوں کے لیے اراضیوں پر قبضہ کیا گیا تھا، مشینری درامد کرنے پر ڈیوٹیاں معاف کی گئی تھیں ؟ چوہدری نثار تب کہاں تھے جب قرض اتار ملک سنوارو جیسے بڑے لیول کی خردبرد کی گئی تھی ؟ جب ییلو کیب اور موٹر وے کے ٹھیکوں میں اربوں روپے کا چونا لگایا گیا تھا ؟ چوہدری نثار نے تب علیحدگی کیوں نہ اختیار کی جب نواز شریف چالیس صندوقوں کے ساتھ جدہ بھاگ گیا تھا ؟ تب کہاں تھے جب مشرف کے ساتھ معاہدہ کیا اور پھر جھوٹ بولا اور پھر جھوٹ کو تسلیم بھی کر لیا ؟ بتاؤ ناں تب کہاں تھے چوہدری نثار صاحب ؟؟؟

جنابِ محترم حق اور باطل کے راستے میں ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور پھر ہمیشہ اسی راستے پر چلنا پڑتا ہے۔ یہ نہیں ہوتا کہ ساری زندگی باطل کا ساتھ دیا، اس کے نطام سے فائدہ اٹھایا اور جب باطل نظام گرنے لگا ہو تو پریس کانفرنس کر کے استعفیٰ دے دیا اور حق کے نام پر بھی سیاست چمکا لی۔ میں چوہدری نثار کے استعفیٰ کے تب قدر کرتا اگر وہ پانامہ لیکس کے بعد ہی استعفیٰ دے دیتا، یا پھر جے آئی ٹی کے قیام پر استعفیٰ دے دیتا لیکن اب شاید ان کے استعفیٰ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ تاریخ میں ان کو اس چوہے سے تشبیہ دی جائے گی جو نوازشریف نامی ٹائی ٹینک ڈوبنے سے قبل جہاز چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

تحریر: عاشور بابا
facebook.com/AashoorBaba

​













 
Advertisement
I totally Agree, Nisar aur Aitazaz mei bas unees bees ka hi farq hai.

waisay mei is say ittefaq nahi kerta k woh mustafi hoga, wazarat tou us ki waisay hi chalay jayegi PM ke jaatay hi kiu k cabinet PM ki hoti hai.
 
A weakling fraud cannot have integrity courage or a moral compass.

He is a failed minister of traitor money laundering king, look at his department? It is a headquarters of all mafia criminals.

This BS at the last moment to cover his stinky behind will not help Mr Bean with a 5 dollar wig.

F off maggot.
 
Advertisement
Yeh kuch logon ki bari ajeeb si opinion hay kay shayad agar panama ka faisla NS kay khilaf aajay tu mulk main haq aur insaf ka dor dora ho jay ga.

Nahin ashrafia kay nzdeek corruption koi issue hi nahin hay
 
I put this Munafiq in the same list of Kh.Asif, Kh.Saad, ephedrine Abbasi , Denayal Ghaleez, Dhamaal Ch. like dogs....
 
نثار ایسی کٹی ہے جو پچھلے تیس سال سے چوروں کے ساتھ ملی ہوئی تھی.
 
Advertisement
ye beghe*rat ch nisar apne foji bhai aur diger rishtedaron ki nwajah se bacha hua hai.....ye bhi corrupt hai aur bator wazir e dakhla is khanz*ir ne kuch nahin kiya.........ab NS ise wazir eazam nahin bana raha to naraz ho kar bhag raha hai......iske khilaf bhi cases khole jain...
 
پچھلے تیس سال سے چودھری نثار کی پارٹی اور انکا کرائم منسٹر نواز شریف کھربوں روپے کی چوری اور منی لانڈرنگ کرتے رہے اور یہ میسنا چودھری نثار سب کچھ جانتے ہوۓ جان بوجھ کر سوتا رہا اب اسکا گاڈ فادر جب پکڑا گیا تو اس نے سوچا چلو میں استعفیٰ دے کر پتلی گلی سے نکل چلتاہوں اس طرح لوگ مجھے بڑی نیک پروین سمجھیں گے​
 
Last edited: