چوہدری سرور کاقبضہ گروپوں سے متعلق بیان ، بھائی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
لاہور (ویب ڈیسک) سابق گورنر چوہدری سرور کے چھوٹے بھائی اور پی ٹی آئی گلاسگو کے رہنما چوہدری سرور نے بتایاہے کہ دونوں بھائیوں کی زمینوں پر لیگی کارندوں نے قبضہ کررکھاہے جبکہ چوہدری سرور تحریک انصاف میں شمولیت کاسوچ سکتے ہیں لیکن فی الحال کوئی ارادرہ نہیں ۔ مقامی اخبار سے گلاسکو میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری رمضان نے کہاکہ ن لیگ کے لیڈر قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتے ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ میری رجانہ کے مقام پر کروڑوں روپے کی چاردکانوں پر ایم این اے جنید انوار کے کارندوں شوکت بٹ اور ابرار نے قبضہ کررکھا ہے جن کی ایم این اے پوری طرح پشت پناہی کررہے ہیں جبکہ میری اور چوہدری سرور کی مشترکہ چار ایکڑ لاہورمیں ملتان روڈ پر واقع زمین پر بھی جن لوگوں نے قبضہ کررکھا ہے ان کی پشت پناہی بھی مسلم لیگ ن کے لیڈر کررہے ہیں اور اس صورتحال کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چھوڑ دی ہے۔ چوہدری رمضان کاکہناتھاکہ بھائی سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے ، ہوسکتا ہے کہ چوہدری سرور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیں ،وہ ذاتی طورپرسمجھتے ہیںکہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پاکستانی عوام اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرسکتی ہے۔
http://dailypakistan.com.pk/national/30-Jan-2015/188745
yeh andaza lagana dushwar hai keh nasoor jis qadar phel chuka hai, riwayati ilaj kaafi ho sakta hai ya surgery k baghair mareez jan se haath dho sakta hai. Meray nazdeek riyasat k paas faisala karnay ko bahut zyadah waqt naheen.
اب اس مسئلے کا حل کرنے کی بجائے چوہدری سرور کا حل نکالا گیا ابھی ان کے علاج کا آدھا حصہ باقی ہے اب ان کے خلاف ایک سے ایک بات یہاں سننے کو ملے گی اوروہ باتیں جب ان کو گورنر بنایا گیا تھا اس وقت کسی کو نظر نہیں ای تھیں.اس سے یہ بھی پتا چلے گا کا لوگوں کو عھدے دیتے وقت ن لیگ کی کیا پالیسی ہوتی ہے اور واپس لیتے وقت کیا. میں نے کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کے وہ کون سے اختیارات مانگ رہے تھے تو یہ بات تو وہ ہی بتا سکتے ہیں جو پاکستان سے ان کی پارٹی کے ٹکٹ پر سیٹیں جیتنے والے تمام لوگوں کو نظر انداز کر کے انھیں یو کے سے بلا کر گورنر بنانے والے لوگوں نےانھیں دینے کے وعدے کئے ہوں گے ورنہ کون بیوقوف ہے جو زندگی کی ہر سہولت کو چھوڑ کرپاکستان میں آنا پسند کرے گا اس وقت؟ اگر وہ قربانی دے کر آئے اور پھر بھی اس ملک کے لیے کچھ کر نہ سکے تو اس کا حال وہ ہی ہو گا جو چوہدری صاحب کا ہوا.
Abb tu sirf aik hi slogan hona chaiay ,Pakistan ko bachana hay tu nawaz,zardari aur fazloo ko baganna hey,i agree with above thread that they all are cancer for Pakistan
چودھری غلام سرور کا قصور یہ ہے کہ وہ غلط لوگوں سے اچھی اُمیدیں لگا بیٹھا۔ اچھا ہوا اس نے استعفیٰ دے دیا۔ ورنہ اس کا بھی وہی حشر ہوتا جو پرویز رشید کا ہو رہا ہے۔
وہ ذاتی طورپرسمجھتے ہیںکہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پاکستانی عوام اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرسکتی ہے۔ ایسی سوچ رکھنے والوں کو نورے برداشت نہیں کر سکتے
وہ ذاتی طورپرسمجھتے ہیںکہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو پاکستانی عوام اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل ک رسکتی ہے۔ ایسی سوچ رکھنے والوں کو نورے برداشت نہیں کر سکتے
The trio is grouping again zardari/nawaz/fazloo/ and now they are coming up a new strategy the mqm is also with them, because they are afraid of their own corruption and the great public demand is to deal with all corrupt politician the Mqm resignation and their wapsi to the parliament at this moment the interview of PPP defence minister is also a conspiracy against the army who is becoming so popular in the masses This has to noticed why all thieves are becoming one group