- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سیاستدانوں کو ڈس کریڈٹ کرنا اور لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے راہیں تلاش کرنا سیاستدان ڈس کریڈٹ ہو گا تو لوگوں کے لیے راہیں بنیں گی تو یہ گیم پلان ہے لیکن بہت ہی فیلڈ پلان ہے ! عظمی بخاری ۔۔۔
"کس کو شوق نہیں ہوتا؟ اگر آپ کے پاس پیسہ ہو، رابطے ہوں، تو پھر دل تو چاہتا ہے کہ میرے نام کے ساتھ بھی وزیرِ اعلیٰ لکھا جائے، طاقت کے مراکز میں Relevant ہوجاؤں۔ صوبوں کی بحث تو سیاست دانوں کی طرف سے آئی نہیں۔ یہ بہت بڑا فیصلہ ہے، یہ فیصلہ سیاست دانوں اور پارلیمنٹ نے کرنا ہے، لیکن ایسا ہوا نہیں۔ کچھ سرمایہ دار اگر اس فیلڈ پلان کی دوبارہ کوشش کر رہے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ آپ کو بھی پتہ ہے کہ ان معاملات کے پیچھے کون ہے، کون ہے۔ جب اجازت ملے گی، نام سامنے لاؤں گی"۔ عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on X"کس کو شوق نہیں ہوتا؟ اگر آپ کے پاس پیسہ ہو، رابطے ہوں، تو پھر دل تو چاہتا ہے کہ میرے نام کے ساتھ بھی وزیرِ اعلیٰ لکھا جائے، طاقت کے مراکز میں Relevant ہوجاؤں۔ صوبوں کی بحث تو سیاست دانوں کی طرف سے آئی نہیں۔ یہ بہت بڑا فیصلہ ہے، یہ فیصلہ سیاست دانوں اور پارلیمنٹ نے کرنا ہے، لیکن ایسا ہوا نہیں۔ کچھ سرمایہ دار اگر اس فیلڈ پلان کی دوبارہ کوشش کر رہے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ آپ کو بھی پتہ ہے کہ ان معاملات کے پیچھے کون ہے، کون ہے۔ جب اجازت ملے گی، نام سامنے لاؤں گی"۔ عظمیٰ بخاری
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





