Advertisement

چوکیدار کی مسلمان بیٹی کی ملک صدر منتخب ہو گئی

idr4.gif


Source
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
تو کیا هوا پاکستان میں بهی تو لوہار کا بیٹا وزیر اعظم اور بودی سیکلاں والے کا بیٹا وزیر خزانه هے یه الگ بات هے که چوکیدار کی بیٹی چور نہیں هے
 
پاکستان کسی سے کم ہے کیا !! پہلے سینما ٹکٹ بلیکیا صدر تھا ، آجکل دہی بھلے بنانے والا صدر ہے
 
Advertisement