محب وطن جو پاکستانی ہسپتالوں کو درست کرنے کے بجائے بیرون ملک جاکر علاج کراتے ہیں
ان کا علاج، ہوٹل اور تمام علاج پاکستانی عوام کے ٹیکس پرکھڑے ہو جائیں ان منافق سیاستدانوں کے خلاف جنہوں نے عوام کو کچھ نہ دیا
ایک وہ بھی تو علاج کرانے لندن گیا تھا جس کی لفٹر سے گر کر کمر ٹوٹی تھی
کیا ٹوٹی کمر کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے؟
ایک وہ بھی تو علاج کرانے لندن گیا تھا جس کی لفٹر سے گر کر کمر ٹوٹی تھی
کیا ٹوٹی کمر کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے؟
Thread Starter is directing to PM and Presidents of Pakistan. Not countries party leader. If you talk about private than it is unfair.
He completely Got Treatment in Lahore
ایک وہ بھی تو علاج کرانے لندن گیا تھا جس کی لفٹر سے گر کر کمر ٹوٹی تھی
کیا ٹوٹی کمر کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے؟
آپکو غلط فہمی ہے، وہ لندن علاج کرنے گیا تھا
وہاں اخبارات میں ایک کارٹون بھی چھپا تھا جس میں وہ ہاتھ میں گلاس تھامے ڈانس کرتا ہوا ویٹر سے پوچھتا ہے کہ ٹوٹی کمر کے علاج کا ہسپتال کہاں ہے؟