اتحادی جماعتوں کی غلطیوں پر جماعت اسلامی چپ نہیں رہ سکتی، پروفیسر ابراہیم
’’عمران خان کی جماعت اسلامی سےناراضگی کااظہاردرست رویہ نہیں،خیبرپختونخوا حکومت نے دھاندلی کے تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں،اگرعمران خان ثابت کردیتے ہیں کہ دھاندلی نہیں ہوئی توجماعت اسلامی معذرت کےلیےتیارہے، اگرحکومت میں اتحادی جماعت غلط کام کرےتو اس پرچپ نہیں رہ سکتے،جماعت اسلامی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دھاندلی کی ہے، انتخابی عملے کی تربیت نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ مشکلات پیدا ہوئیں،الیکشن کمیشن کا کردار بھی اچھا نہیں رہا‘‘۔ پروفیسر محمد ابراہیم، امیرجماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخوا
Kisi nay kaha ke twaif ki shadi molvi ke saath nahi ho sakti sahih kaha issi wastay JI aur fazoo ki shadi kamyaab nahi thi maggarr inn don mai molvi kon hai ????
اس بڈھے کو کمانے کے لیئے تو کچھ کرنا نہیں ہوتا حرام کی کمائی کھا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب ہر ہفتے اس کے شوق کے لیئے ساری قوم الیکشن الیکشن کھیلتی رہے۔ الیکشن پر اٹھنے والا خرچا اس کا باپ دے گا؟؟
پہلے اپنی حکومت کی نااہلی تسلیم کرو اور استعفی دو پھر بات کرو۔ اب کہاں گئی وہ اخلاقیات کی نصحیت؟؟
انقلاب خان صاحب آج اپنے ترجمان چینل پہ فرما رہے تھے کی دھاندلی تو ہوئی ہے ،لوگ بکس اٹھا کے لے جاتے نظر آئے ،ان سے پوچھا گیا کہ آپ کا وزیر بھی بکس اٹھا کے لے گیا تو کہنے لگے کہ اس سے جواب مانگا ہوا ہے۔