Advertisement

چور ڈاکو لٹیرے جو این آر او کر کے باہر بھاگ جاتے ہیں :سہیل آفریدی

"چور ڈاکو لٹیرے جو این آر او کر کے باہر بھاگ جاتے ہیں وہ عمران خان کے پاؤں پکڑ رہے ہیں وہ عمران خان سے معافی مانگ رہے ہیں وہ عمران خان کو کہتے ہیں ہمیں کچھ نا کہنا ہم آپ کو آنے دیتے ہیں لیکن عمران خان معاف نہیں کر رہے عمران خان ڈیل نہیں کر رہے "۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب
Loading X post…
Open original post on X
کل چارسدہ میں تھوڑا تھوڑا لائحہ عمل بتانے کا اعلان
صوابی پہنچ کر یارکر مارنے کا اعلان
صوابی پہنچ کر اگلی منزل بتانے کا اعلان

محسن نقوی تیار ہو جاؤ
Loading X post…
Open original post on X

🚨یہ لانگ مارچ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں ہے یہ لانگ مارچ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے اس مرتبہ واپسی نشتہ

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
Loading X post…
Open original post on X

🚨اس دفعہ یہ ٹیسٹ میچ چل رہا ہے کچھ دیر بعد ٹی 20 شروع ہو گا اور نوجوانوں کا جزبہ بتاتا ہے کہ بہت جلد ٹی 10 بھی شروع ہو گا .
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Loading X post…
Open original post on X

یہ لانگ مارچ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں ہے یہ لانگ مارچ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے اس مرتبہ واپسی نشتہ
ی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج شام پشاور پہنچ گیا ہے۔ قافلہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں شہر کے مختلف چوکوں سے گزرتا ہوا چارسدہ روڈ کی طرف جا رہا ہے اور رات پشاور میں قیام کرے گا۔

اگلا شیڈول: 9 اکتوبر چارسدہ، 10 اکتوبر مردان، 11 اکتوبر صوابی۔ اگلا لائحہ عمل صوابی پہنچ کر اعلان کیا جائے گا۔ پہلے خیرآباد/اسلام آباد کا پلان تھا، مگر فی الحال روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا کہا ہے

Loading X post…
Open original post on X

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: