- Joined
- Apr 8, 2012
- Posts
- 2,861
- Reaction score
- 4,218
- Points
- 113
چور چور چور، میرا کا اب کتا بھی گیا
(22 اکتوبر 2012 (23:35)
(22 اکتوبر 2012 (23:35)
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوروں کی ”محبوبہ“ اور سکینڈلز کی ملکہ اداکارہ میرا کا کتا بھی چوری ہو گیا ہے جس کی قیمت ساڑھے چار لاکھ روپے بیان کی گئی ہے۔ اداکارہ میرا کے بھائی احسن نے کتا چوری ہونے کے بابت تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دے دی ہے جس میں ہمسائے کے ڈرائیور پر چوری کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ چوری کی وارداتوں میں اداکارہ میرا پوری فلم انڈسٹری پر سبقت رکھتی ہیں جن کی منگنی کے موقع پر قیمتی گھڑی، فیشن شو میں دس ہزار ڈالر اور اب ان کا قیمتی کتا بھی چوری کر لیا گیا ہے۔
- Featured Thumbs
- http://www.geourdu.com/wp-content/uploads/2012/10/Meera2.jpg
Last edited by a moderator:





