Advertisement

چوروں کے لئے کوئی تالا نہیں بنا!

​
1101819258-2.gif
 
Advertisement
Love you sir. Aap ki baat hamesha he may ny baray ghaur sy parhi hy. Mujhy aap ki personal life sy koi concern nahi but Allah aap ko hamesha izat day jysy aap k bachpan may aap ko aik bazurg ny tuhfa diya tha k aap ko bukhaar ho gya.
 
پاکستان میں جب لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بایا گیا تھا تو وہ بالکل بکواس کرتا ہے اور جو یہ کہتا ہے کہ یہاں قانون کی حکرانی اور جمہوریت ہے وہ بھی سو فیصد جھوٹ بولتا ہے نہ تو یہاں اسلام ہے نہ ہی قانون اور جمہوریت ہے پچھلے 65 سالوں میں جو ہو رہا ہے کیا وہ ایک فیصد اسلام قانون اور جمہوریت کے مطابق ہوا ہے یا اب بھی جو ہو رہا ہے اس میں اسلام قانون اور جمہوریت نظر آتے ہین نہیں تو پھر جھوٹ بند ہونا چاہیے یہ اسلام اور قانون کی کون سی قسم ہے کہ عام آدمی ٹریفک کا اشارہ توڑے تو جیل اور جرمانہ اور بااثر اور بندوق والے ملک توڑیں ھزاروں اسانوں کو قتل کریں قران مجید جلاءیں اور عدالت کا حکم ہو کہ ان کو گرفتار کرو اور وہ فوج اور رینجرز کی سیکورٹی میں اپنے گھر چلے جاءیں اور قانون اور عدالت بے بسی اور شرمندگی کی علامت بن جاءیں یہ تو قانون اور عدالت کے منہ پر ایک زبردست طمانچہ ہے جس کا درد کافی دیر تک رہیگا بلکہ اگر یہ کہا جاءے تو غلط نہ ہوگا کہ عدالت اور قانون کے منہ پر مشرف کا طمانچہ