Advertisement

چوروں کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم

Free for all

اسلام آباد : حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی، جائیداد کی اصل قیمت بتائیں اور ایک فیصد ٹیکس دیکر قانونی حیثیت حاصل کریں۔
New-Corrency.jpg


اسلام آباد : حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ایمنسٹی اسکیم متعارف کرادی، جائیداد کی اصل قیمت بتائیں اور ایک فیصد ٹیکس دیکر قانونی حیثیت حاصل کریں۔حکومت نے کالا دھن سفید کرنے کا ایک اور آسان طریقہ بتادیا، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جاری کردی گئی، جس کے تحت جائیداد کی اصل قیمت بتاکر ایک فیصد ٹیکس ادا کریں، پوری جائیداد قانونی ہوجائے گی۔
new-pakistani-currency.gif

ذرائع کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے ذریعہ آمدن بھی نہیں پوچھا جائے گا۔ماہرین کے مطابق ایسی اسکیمیں کال دھن سفید کرنے کا باعث بنتی ہیں، امیر طبقے کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سجیدہ کوششوں کی ضرور ہے۔ سماء
aSource​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Only in this country where Daar is treasury's all in all...
 
Lagta ha PTI k mutalba ha Parliament mein wapis jaanay k liey. Pichli amnesty mein b Lashkar Khan ne kaafi kaala dhan nikala, zakat, xerat k dollar borion mein bhar k raxay houn g.
 
Advertisement
>>>>>>Lagta ha PTI k mutalba ha Parliament mein wapis jaanay k liey.

Look at pure patwari logic....

If PTI has a demand of coming back to parliament...then it means someone has blocked them from the parliament.....

if so then why don't speaker of the house cancel their assembly seats to get rid of them on the first place.....???

Yeh moon aur yeh masoor ki daal........
 
Last edited:
حکومت کا پراپرٹی میں چھپے کالے دھن کو سفید

حکومت کا پراپرٹی میں چھپے کالے دھن کو سفید کرنے کا نیا فارمولہ

Last Updated On 21 November,2016 10:52 pm

حکومت نے پراپرٹی کے بزنس میں چھپے غیرقانونی سرمائے کو قانونی بنانے کے لئے فارمولے کے خدوخال فائنل کر لئے۔ انکم ترمیمی بل 2016 پارلیمنٹ سے منظور ہو گیا تو یکم دسمبر سے نافذ کیا جائے گا۔


اسلام آباد: (دنیا نیوز) پراپرٹی پر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ جائیداد کے کاروبار میں لگا کالا دھن سفید کرنے کا نادر موقع ہے۔بل کا مسودہ خزانہ کی این اے سب کمیٹی نے اوکے کر دیا۔ جو کوئی اپنی جائیداد کی اصل مالیت ظاہر کرے گا صرف ایک فی صد ٹیکس دے کر چھان بین سے بچ جائے گا۔

Property-Tax-Increasing.jpg


اپوزیشن اسے پراپرٹی بزنس میں کالے دھن والوں کو فائدہ پہچانے کی اسکیم کہتی ہے مگر حکومت ایسا نہیں سمجھتی۔ مجوزہ ترمیمی بل میں جائیداد کو یکم اگست سے لاگو ایف بی آر اور ڈی سی ریٹس پر 3 سے 5 فی صد ٹیکس دے کر قانونی بنانے کی بھی تجویز ہے۔

حکومت کی کوشش ہے کہ قانون تیس نومبر کی رات تک منظور ہو جائے تاکہ یکم دسمبر سے نافذ کیا جا سکے۔

​
Source
 
Last edited by a moderator: