- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ہر سال 14 اگست کو موٹرسائیکل والے اور رکشے والے کو 5 لیٹر مفت پیٹرول دیتا ہوں۔ کروڑوں روپے کا تیل ہو گا۔ پچھلے سال 7000 موٹرسائیکل اور رکشہ والوں نے مجھ سے 5، 5 لیٹر پیٹرول کی پرچی لی۔ اس سال بھی میں چنیوٹ اپنے ڈیرے پر موجود ہوں گا، سب اوپن ہے، جس کو مفت پیٹرول چاہیے وہ آ کر لے جائے۔میں 18 گھنٹے صبح 9 بجے سے رات 1 بجے تک وہاں کھڑا ہوں گا"۔ قیصر احمد شیخ
Loading X post…
Open original post on X





