Advertisement

چلو! کم از کم الیکشن کمیشن بیویاں تو فراہم کر رہا ہے،معید پیرزادہ کاتبصرہ

2moeedpirzada.jpg

پنجاب کے بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کی جانبداری اور شفاف الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھایا جارہاہے،ایسے میں سینیئر تجزیہ کار ڈاکٹر معید پیرزادہ نے بھی الیکشن کمیشن کی ایک غلطی پکڑ لی۔

ڈاکٹر معید پیرزادہ نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران حسن (PP-167) صرف19سال کے اور غیر شادی شدہ ہیں،لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے انہیں ایک بیوی سے نوازا ہے، جس کا نام "حور" ہے، ان کے خاندان کے باقی افراد کو ووٹنگ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، ڈسکہ کا بہادر ہیرو کہاں ہے؟

Loading X post…
Open original post on X

معید پیرزادہ نے طنزیہ ٹویٹ میں مزید کہا کہ چلو! کم از کم الیکشن کمیشن تو بیویاں فراہم کر رہا ہے! معاشی صورتحال کے پیش نظر زیادہ تر نوجوان شادی نہیں کر پائیں گے! عمران حسن خان کو بیوی کی حیثیت سے ’’حور‘‘ مل گئی! مبارک ہو!

Loading X post…
Open original post on X

پنجاب کے20 صوبائی حلقوں میں 175 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، آج کے ضمنی انتخابات ن لیگ اور تحریکِ انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہے۔
 
Advertisement
لیکن عمران حسن کو حور تو مل گئی لیکن کیا ربوے سے ملی ہے ؟ بزریعہ اعجاز امجد ؟
 
Loading X post…
Open original post on X

ڈاکٹر! شادی کے لئے بندے کا جوان ہونا ضروری ہے، پیسہ تو ابا کی وصیت پہ انگھوٹا لگا کر بھی آجاتا ہے۔
?
​
شھبازے سے تو ابھی تک لوگ بیویاں بچاتے پھرتے ہیں پٹواری تمہیں یہ بات یاد نہیں رہتی
یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لو