Advertisement

چار لاکھ متاثرین کے لیے صرف 2250 خیمے لگائے ، جیو رپورٹر

"سرکاری ذرائع کے مطابق ملتان میں 4 لاکھ متاثرینِ سیلاب ہیں۔ ان 4 لاکھ متاثرین کے لیے صرف 2250 خیمے لگائے گئے ہیں۔ اے ڈی سی آر کے مطابق، پی ڈی ایم اے کو مزید دو ہزار خیموں کا مطالبہ کیا گیا تو انہوں نے چٹا جواب دے دیا کہ ہمارے پاس مزید گنجائش نہیں ہے"۔عمران چوہدری، جیو رپورٹر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
images
KHOTI DAYA.