- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"آصف زرداری 28 ویں آئینی ترمیم پر دستخط سے انکار کرتے ہوئے مستعفی ہوجاتے ہیں تو صدر پاکستان کا عہدہ خالی ہوجائے گا۔ ظاہر ہے کہ حالات خراب ہیں، چاروں طرف جنگ چھڑرہی ہے، پھر آئین میں ترمیم کرکے فیلڈ مارشل کو صدر بنادیں گے۔ ترمیم ہونے میں دیر نہیں لگنی، یہ ساری باتیں، یہ سلطان راہی والی فلمی بھڑکیں ماررہے ہیں، جند گھنٹوں میں ترمیم ہوجائے گی، اسی وقت دستخط بھی ہوجائیں گے۔ یہ کرپشن میں اتنے مبتلا ہیں، اتنی آلودگی ہے کہ جب کرپشن کیسز کی فائلیں کھلیں گی تو یہ (آصف زرداری) خودبخود ستخط کردیں گے"۔ کنور دلشاد
"بلاول کے اندر ایک تیسری دنیا کا Typicalسیاستدان ہے، اور ہو بھی کیوں ناں؟ بلاول کے والد نے بھی یہی پاورپالیٹکس کی ہے، کوئی اصول، نظریہ نہیں ہے، یہ بغیر وردی کے ڈکٹیٹر ہیں، یہ کوئی اختلافی آواز برداشت نہیں کرتے"۔ امیر عباس
Loading X post…
Open original post on X"بلاول کے اندر ایک تیسری دنیا کا Typicalسیاستدان ہے، اور ہو بھی کیوں ناں؟ بلاول کے والد نے بھی یہی پاورپالیٹکس کی ہے، کوئی اصول، نظریہ نہیں ہے، یہ بغیر وردی کے ڈکٹیٹر ہیں، یہ کوئی اختلافی آواز برداشت نہیں کرتے"۔ امیر عباس
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





