Advertisement

پی ڈی ایم والے اب کہیں گے کہ ہم کوئی مشکل فیصلہ نہیں کریں گے،نجم سیٹھی

Advertisement
Beggars are not choosers.

They never had a choice. It was either jail or accepting being a puppet. 2 votes par qaem corrupts/criminals ki govt dhamkiya dene ki position main hai hi nhi.
 
Last edited:
Beggars are not choosers.

They never had a choice. It was either jail or accepting being a puppet. 2 votes par qaem corrupts/criminals ki govt dhamkiya dene ki position main hai hi nhi.

Han magar samnay waala intihaa ka darpok ho toh baat alag hai.
 
Last edited:
Advertisement
یہ نجم شٹی یہاں بیٹھ کر پی ڈی ایم کو بزریعہ نواز شریف چلا رہا ہے اور جگنو شٹی پاکستان میں بیٹھ کر بزریعہ مریم نواز شریف پی ڈی ایم کو چلا رہی ہے
 
تو دفع ہوں مشکل فیصلے عمران خان کر رہا تھا نا۔انہیں تو اپنی مشکل آسان کرنی تھی اب اس آسانی کو پکا کرنے کو چمٹے ہوئے ہیں ۔ان کا مشکل فیصلہ اپنے کیسز کو اپنے ہاتھوں ختم کرنا تھا جس دن یہ الیکشن میں گئے اپنی کرپشن کو اس بددیانتی سے صاف کرنا ہی ان کا ایسا فیصلہ ہے جس کی سزا عوام نے دینی ہے اسی سے ڈرتے ہیں ۔نہ تو عوام انہیں لای تھی کیونکہ ان کی مارچیوں اور جلسیوں میں عوام نہیں تھی دیہاڑی پر شرکا لاے جاتے تھے ۔نہ ہی عمران خان ان کو ترلے کر رہا تھا آیں مشکل فیصلوں میں مدد کریں تو یہ کا نا جہنمی اپنی دھمکیاں اپنے پاس رکھے اور بتاے پی ڈی ایم کس راستے سے بھاگے گی؟