Advertisement

پی ڈی ایم اجلاس، استعفے کہاں گئے؟ لانگ مارچ پنڈی کی طرف کیوں نہیں؟

پنڈی کی طرف مارچ کی تک ہی نہیں بنتی کیونکہ حکومتی ایوان تو اسلام آباد میں ہیں پچھلی بار مولانا کافی دور دھرنا دے بیٹھے تھے جس کا کوی فائدہ نہیں اس دفعہ دھرنا شاہراہ دستور پر ہوگا جہاں پر موجود سپریم کورٹ، پارلیمینٹ، ایوان صدر، پی ایم ہاوس اور سیکرٹریٹ، فارن آفس ، پی ٹی وی سب کچھ بند کیا جاے گا یہ دھرنا انتہای خطرنا ک ہوگا