- Joined
- Apr 5, 2014
- Posts
- 26,260
- Reaction score
- 26,219
- Points
- 113
الیکشن کمیشن کا کمال۔۔ ریٹرننگ افسر نے تحریک انصاف کے امیدوار کی موجودگی میں مسترد شدہ ووٹوں کی سیلیں کھول کر خود ہی گنتی شروع کردی اور ن لیگی امیدوار کی کامیابی کا بھی اعلان کردیا
صداقت علی عباسی کے مطابق پی پی 7 کے آر و نے امیدوار ان کی عدم موجودگی میں مسترد ووٹوں کے تھیلوں کی سیلیں کھول کے خود ہی گنتی شروع کر دی۔ یہ عمل ہر لحاظ سے غیر قانونی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے وکلاء ہائی کورٹ پہنچ رہے ہیں غیر قانونی عمل کو روکنے کی کوشش کریں گے۔
PP 7 mein raat ko canceled votes ki ginti bhi khud kar li RO ne.aj subah 7 bajay EC ko form 49 bhi send kar dia..EC ne 8 bajay notification bhi kar dia..wah kia
Phurtian hain bhai EC ki..
صداقت علی عباسی کے مطابق پی پی 7 کے آر و نے امیدوار ان کی عدم موجودگی میں مسترد ووٹوں کے تھیلوں کی سیلیں کھول کے خود ہی گنتی شروع کر دی۔ یہ عمل ہر لحاظ سے غیر قانونی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے وکلاء ہائی کورٹ پہنچ رہے ہیں غیر قانونی عمل کو روکنے کی کوشش کریں گے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XPP 7 mein raat ko canceled votes ki ginti bhi khud kar li RO ne.aj subah 7 bajay EC ko form 49 bhi send kar dia..EC ne 8 bajay notification bhi kar dia..wah kia
Phurtian hain bhai EC ki..
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xCCzoVB.jpg
Last edited by a moderator:





