Advertisement

پی پی پنجاب کھوبیٹھی، اب یہ دیہی سندھ بھی کھودیں گے، ہارون رشید


بھائی! یہ بات اُس پپلی مجاور دستگیر خان ١٩ عرف قلندری کو سمجھائیں جو ہر وقت بغیر کسی وجہ کے ٹاپتا رہتا ہے
​
 
ویسے اس بابے سے کم ہی امید ہوتی ہے سچ کہے لیکن بات ٹھیک کی اس نے پی پی کے دن گنے چاچکے اب بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔۔ روٹی کپڑا مکان کہیں بک نہیں رہا ہر طرف ناامیدی ہے گلگت ان کے ہاتھ سے گیا پنجاب تو کب کا جا چکا ۔۔۔ رہی بات کے پی کے وہ تو اب ان کے خوابوں میں بھی نہیں آتا ۔۔۔۔۔ ایک بلوچ تھے جو ان سے دھوکہ کھا جاتے اب تین سال ہوگئے وہ بھی ان کو گھاس نہیں ڈال رہے کراچی ان کی حرکتوں سے بیزار ہےاندرون سندھ بھی ریت کی طرح ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاول تو اقتدار کا خواب چھوڑ گل خان اور ڈیورڈ سے ہی مزے لے