Advertisement

پی ٹی آئی ہوشیار باش ۔ ہوشیار ہوشیار

پچھلے کچھ دنوں سے میں نوٹس کر رہا ہوں نون لیگ اور ان کے پیچھے والے بےغیرت ایک خبر دیتے ہیں اسکو نا صرف بکاؤ میڈیا بلکہ بول اور اے آر واے بھی چلاتا ہے . لیکن حقیقت میں ہوتا بلکل اس کے بر عکس ہے. یہ خبر اتنے منظم طریقے سے چلی جاتی ہے کہ خان کا حامی میڈیا بھی ویسے ہی چلا دیتے ہے .

مثال کہ طور پر مندرجہ ذیل دو خبریں .

١. نون لیگ کا عدم اعتماد نا لانے کا ارادہ . ذرائع .
حقیقت میں آدم اعتماد اچانک آتی ہے . بلکے سپیکر اور ڈپٹی کہ خلاف بھی آ جاتی ہے اور اسکے ساتھ گوورنر بھی اعتماد کے ووٹ کا کہ دیتا ہے.

٢. گورنر کا چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی نا کرنے کا ارادہ . ذرایع.
حقیقت میں صبح جب عدم اعتماد کی تیاری ہو رہی ہوتی ہے اسکی کی ایک رات پہلے اچانک پوری طاقت کہ ساتھ حملہ کیا جاتا ہے . ایک طرف گورنر ڈی نوٹیفی کرتا ہے . دوسری طرف ایک کتا جا کہ سیکرٹری کو جا کہ یرغمال بنا لیتا ہے اور زبردستی اس سے دستخط کرواتا ہے .

٣. اب ذرایع سے خبر چلائی جا رہی ہے کہ زرداری ناکام لوٹ گیا ہے . وہ کسی کو نہیں خرید سکا . اس خبر خبر کو ایسے پھیلایا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف والے لوگ بھی بڑے اعتماد سے اس خبر کو پھیلا رہا ہے .

میں جو نوٹس کر رہا ہوں کہ پہلے ایسی خبریں پھیلائی جاتی ہیں کہ تحریک انصاف ستو پی کر ٹھنڈی ہو کہ سو جائے اور پھر اچانات ایک بڑا حملہ کیا جاتا ہے .

جاگتے رہنا دوستو جاگتے رہنا ... مجھے لگتا ہے زرداری بوہت بڑی واردات ڈال کہ واپس چلا گیا ہے .
​
 
Advertisement
ا

لاکھ ***** مرے تھے یہ زلیلُداری ڈاکو ٹکٹ بلیکئا پیدا ہوا تھا یہ ********* ضرور کوئی واردات ڈال کر واپس گیاہوگا اس ********* پر تو اس وقت بھی اعتبار نہیں ہوسکتا جب یہ وارداتیا خنزیری نسل کا فراڈیا گرم توے پر بیٹھ کر کوئی سچ بھی بھونک رہا ہو
 
ا

لاکھ ***** مرے تھے یہ زلیلُداری ڈاکو ٹکٹ بلیکئا پیدا ہوا تھا یہ ********* ضرور کوئی واردات ڈال کر واپس گیاہوگا اس ********* پر تو اس وقت بھی اعتبار نہیں ہوسکتا جب یہ وارداتیا خنزیری نسل کا فراڈیا گرم توے پر بیٹھ کر کوئی سچ بھی بھونک رہا ہو
zardari to khud istemal horaha hai.
asal ****** to woh hain jinho ne mulk e millat ko safeguard karney ki kasmey uthhai hui thi.