- Joined
- Jul 17, 2016
- Posts
- 40,335
- Reaction score
- 12,943
- Points
- 218
ویسے تو عمران خان اور پی ٹی آئ کا کرپشن اور چوریوں سے دور دور تک کوئی لینا دینا واسطہ نہیں - اسی لئے عمران خان خود اپنے ہاتھوں سے صوبائی احتساب کے اداروں کو بند کرتے رہے تھے اور جسٹس وجیہ جیسے بیکار لوگوں کو پارٹی سے باہر نکالتے رھے تھے - اس مقدس روایت کو دیکھتے ہوۓ یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان بیہوشی کی حالت میں ایسا کوئی حکم دے سکتے ہیں
کہتے ہیں کہ جی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں اطلاع دی گئی ہے کہ کے پی کے کرپشن کا بازار گرم ہے - یہ سن کر عمران خان بہت پریشان ہوۓ اور فورا تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی ہے
دسو ؟ کوئی میک سینس کرتی ہے یہ بات ؟
کبھی عمران خان ایسا حکم دے سکتا ہے ؟؟
یہ اسٹیبلشمنٹ کا پی ٹی آئ پر ایک اور وار ہے - - نئے چھوڑو چاھے پرانے چالیس ارب روپے کی کرپشن جو عمران خان کے زیر نگرانی ہوئی اس کی تفصیلات بھی لے آؤ --- عمرانیوں نے ماننی ہی نہیں - مستری منیر کو پتا لگے گا اس کا پالا کس قوم سے پڑا ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani