پاکستان ميں ساري کرپشن بيوروکريسي کررہي ہے اور بردکھوے کے لئے وزير رکھے گئے ہيں تاکہ بدنامي انہي پر آئے حکومتيں بدلتي رہتي ہيں مگر افسران بالا وہي رہتے ہيں کوئي بھي حکومت آجائے پاکستان کے حالات اس وقت تک نہيں بدل سکتے جب تک بيوروکريسي پر ہاتھ نہيں ڈالا جاتا