Advertisement

پی ٹی آئی کے چار کارکنوں کوجوڈیشل کمپلیکس کے اندر سے اٹھا لیا گیا

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

جہلم میں رات گئے چھاپے مار کر تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا، مریم نواز کو مشورہ ہے، حوصلہ رکھیں، تحریک انصاف کی قیادت خود ہی تحریک کیلئے سنجیدہ نہیں، اِس قیادت کے ہوتے آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: