Advertisement

پی ٹی آئی کے ٹائیگر اتنے بھولے نہیں کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنیں:

"ٹائیگر اتنے بھولے بھی نہیں کہ جس دیگ میں ان کا حصہ نہیں اس کے لئے لکڑیاں چن کر لائیں اور بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنیں۔ ماضی میں پی ٹی آئی اسلئے حمایت کرتی رہی ہے کہ کیونکہ وہ پی ٹی آئی کا اور عمران خان کا اپنا پراجیکٹ تھا، لیکن یہ پراسیس ، یہ پراجیکٹ ان کا نہیں ہے، یہ بیگانوں کا ہے، اسکے بارے میں ان کے شکوک وشبہات بھی ہیں، سیاسی مسئلے بھی ہیں اور مفادات بھی ہیں۔ خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا قلعہ بن چکا ہے، تمام پختون جماعتوں کو بچھاڑ چکی ہےاوروہ سندھ میں بھی اپنا اثر بڑھانا چاہتی ہے۔ جب فرمانبردار جماعتیں کنی کترارہی ہیں، جن کیلئے فائدہ ہی فائدہ ہے اس سسٹم میں تو آپ پی ٹی آئی سے کیسے توقع کرسکتے ہیں؟"۔ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X

اس حکومت کا پی ٹی آئی سے تو خوفزدہ ہونا بنتا ہے کیونکہ وہ ایک بہت بڑی پارٹی ہے لیکن یہ چند ٹویٹس سے خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور جن لوگوں کو اٹھا کر لے کر جا رہے ہیں ان کی ٹویٹس کو صرف دو ہزار لوگوں نے دیکھا ہوتا ہے۔ ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 

پی ٹی آئی کے ٹائیگر اتنے بھولے نہیں کہ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنیں:​


COMPANY IN SAY HE TOU DARTI HAY.