- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کی رہائی سے متعلق مشاہد حسین سید کا بڑا انکشاف
جب 5 نومبر کو ٹرمپ صدر منتخب بن گئے تو 10 نومبر کو اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کی رہائی کے مزاکرات شروع کر دیے، 22 نومبر کو عمران خان رہا ہونے والے تھے مگر ان کے نادان دوستوں نے کہا کہ 26 نومبر کو دس لاکھ لوگ آ رہے ہیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اور پھر وہی ہوا۔
Loading X post…
Open original post on Xکیا سسٹم اسی طرح چل سکتا ہے؟ عاصمہ شیرازی
یہ سسٹم اس طرح نہیں چل سکتا جنریشن ذی کے پاس موبائل فون کے ذریعے شعور آیا ہے، وہ اپنی لائف بہتر چاہتے ہیں گزارنی، آپ دیکھیں سری لنکا، نیپال، آزاد کشمیر اور بنگلا دیش میں نوجوان تنگ آ کر انقلاب لے آئے، مشاہد حسین سید
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





