نیب کو ختم کردو یہ پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے تو یہ کام کون کرے گا ؟ جیسے شہباز شریف نے زرداری کا پیٹ پھاڑکر پیسے نکالے تھے ویسے ہی کرپٹ لوگوں کے پیٹ پھاڑا کریں گے ؟
Oh bahi who will make accountable to Omni group,zardari,faryal ,khurshid shah ,ex MD fisheries Morai ,wheat thieves and peoples who distribute millions of Ehsas funds in the darkness of night.
ان کا،مطلب ہے سندھ کے معصوم بچوں کی قاتل اور سندھی عوام کے منہ سے نوالے چھیننے والی کرپشن کی ماں پپل پالٹی کو چھوڑ دو۔ اب اداروں اور عدالتوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ اگر ابھی ان کا احتساب نہ کیا گیا تو پھر پپلک اپنے فارمولے سے ان کا احتساب کرے گی۔کہ جہاں چور ملے پھڑکا دو۔