- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
یہ مذاکرات نان اسٹارٹر ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت یا تو تھک گئی ہے یا پھر ہار گئی ہے۔ جب بنیادی چیزوں پر بات ہی نہیں ہونی تو پی ٹی آئی کی کیا مجبوری ہے؟ پی ٹی آئی کی سیاسی منطق مجھے سمجھ نہیں آرہی! پی ٹی آئی کا عام ورکر بھی مایوس ہے!حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، عامر متین کا دلچسپ تبصرہ!
یہ سیاسی معاملات ہیں، ان کا عدالت سے کوئی تعلق نہیں! مجھے سیاسی صلح ہوتی نظر نہیں آرہی! سیاسی تقریریں تو بہت ہیں مگر اندر کچھ نہیں ہے! معیشت پر اس سب کا کیا اثر ہورہا ہے، یہ جاننا بہت ضروری ہے! حکومت مہنگائی کے معاملے میں چیری پکنگ کرتی ہے!سینیئر تجزیہ کار، عامر متین
اگر پی ٹی آئی والے مزاکرات کی آفر کر رہےہیں تو وہ کہہ رہے ہیں کہ ہماری طرف سے کوئی شرائط نہیں ہم بات کرنے کو تیار ہیں جبکہ دوسری طرف سے نہ صرف جواب نہیں دیا جارہا بلکہ کھلے پارلیمان میں مذاق اڑایا جارہا ہے بے عزتی کی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار کی کل کی تقریر ہی دیکھ لیں
حکومت کی طرف سے بھی طعنے کوسنے دیئے جارہے ہیں پی ٹی آئی کے اندر کی کڑائی مار کٹائی بھی چلتی رہتی ہے
Loading X post…
Open original post on Xیہ سیاسی معاملات ہیں، ان کا عدالت سے کوئی تعلق نہیں! مجھے سیاسی صلح ہوتی نظر نہیں آرہی! سیاسی تقریریں تو بہت ہیں مگر اندر کچھ نہیں ہے! معیشت پر اس سب کا کیا اثر ہورہا ہے، یہ جاننا بہت ضروری ہے! حکومت مہنگائی کے معاملے میں چیری پکنگ کرتی ہے!سینیئر تجزیہ کار، عامر متین
Loading X post…
Open original post on Xاگر پی ٹی آئی والے مزاکرات کی آفر کر رہےہیں تو وہ کہہ رہے ہیں کہ ہماری طرف سے کوئی شرائط نہیں ہم بات کرنے کو تیار ہیں جبکہ دوسری طرف سے نہ صرف جواب نہیں دیا جارہا بلکہ کھلے پارلیمان میں مذاق اڑایا جارہا ہے بے عزتی کی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار کی کل کی تقریر ہی دیکھ لیں
حکومت کی طرف سے بھی طعنے کوسنے دیئے جارہے ہیں پی ٹی آئی کے اندر کی کڑائی مار کٹائی بھی چلتی رہتی ہے
Loading X post…
Open original post on X





