- Joined
- Aug 2, 2012
- Posts
- 4,268
- Reaction score
- 8,308
- Points
- 113
پچھلے ایک ہفتے میں پی ٹی آئی نے تین فیصلے کیے اور بعد میں واپس لے کر جگ ہنسائی کا خود بھی سامنا کیا اور اپنے سپوٹرز کو بھی سوشل میڈیا پر چھترول کروانے کا موجب بنی. آپ سب کو یاد ہی ہو گا کہ سب سے پہلے خیبر پختون خواہ کے عبوری وزیر اعلی کا فیصلہ پھر پنجاب کے وزیر اعلی والا واقعہ اور پھر فاروق بندیال کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد بیدخلی
.
کہا جاتا ہے یہ سب چیزیں سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے پریشر کی وجہ سے سرزد ہوئیں. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا تحریک انصاف کی لیڈر شپ فیصلے کرتی ہے اور آیندہ بھی ایسے ہی کرے گی. اگر جواب ہاں میں ہے تو ن لیگ کا کام تو بہت آسان ہوجائے گا کیونکہ ان کے پاس ایک منظم میڈیا سیل اور بہت سے لفافہ صحافیوں کے علاوہ اینکر بھی موجود ہیں. وہ جس بھی مسئلے کو چاہیں گے اپنے مفاد میں لے جائیں گے.اب اگر تازہ ترین واقعہ کی بات کریں تو فاروق بندیال کا شبنم ڈکیتی کیس کم از کم 30 سال پرانا تو ہو گا جس کی وہ قانونی سزا کاٹ چکا ہے اور اب قانونی طور پر وہ الیکشن میں حصہ لینے کا اہل ہے تو پھر اس کا یہ گناہ آڑے نہیں آنا چاہیے تھا.
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کہ کیا پی ٹی آئی کی باقی قیادت اور تنقید کرنے والے صحافی اور اینکر حضرات حلفیہ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے کبھی زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا.
اللہ تعالٰی گناہ معاف کر نے. والا ہے اور گناہوں کی پردہ پوشی کرنے کا حکم دیتا ہے اور کون جانے کہ اس کے نزدیک کون گناہ گار اور کون پارسا ہے.تو پی ٹی آئی کی قیادت سے درخواست ہے کہ سارے فیصلے پارٹی اور پاکستان اور عوام کے مفاد میں خوب سوچ سمجھ کر ے. اور پھر اس پر ڈٹ جانے.