Advertisement

پی ٹی آئی کیا ہے؟ پی ٹی آئی عمران خان ہے: حفیظ اللہ نیازی

"پی ٹی آئی کیا ہے؟ پی ٹی آئی عمران خان ہے، اور ان کی فالونگ ہے۔ آپ نے عدم استحکام پارٹی بناکر ، پی ٹی آئی ایم این ایز، ایم پی ایز کو کیلکولیٹر پر رکھ کر، آج سو، کل پچاس، نومئی کا بیانیہ خراب کیا، کمپرومائز کیا کہ ایسے پی ٹی آئی ختم ہوجائے گی، پرویز خٹک اور جہانگیر ترین چھوٹے لیڈر نہیں تھے ، لیکن انکی سیاست ہی ختم کروا دی گئی۔ پی ٹی آئی میں جو تماشہ لگا رہے،عمران خان کو بڑی کلیرٹی ہے، عملا پبلک عمران خان۔۔ 8 فروری کا الیکشن یا کوئی اور الیکشن۔۔ کل کو وہ جسے ٹکٹ دیدیں گے وہی سکندر بن جائے گا"۔ حفیظ اللہ نیازی
Loading X post…
Open original post on X
​