ڈی سی او لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کو بغیر اجازت ریلی نکالنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔
شوکاز نوٹس پاکستان تحریک انصاف کے صدر عبدالعلیم خان کو جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق 48 اور39 کے تحت انہیں ریلی نکالنے سے قبل اعلیٰ حکام سے اجازت لینا ضروری تھی جو انہوں نے نہیں لی، بغیر اجازت ریلی نکالنے سے ٹریفک جام ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور دیگر مسائل نے جنم لیا. ڈی سی او لاہور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف شوکاز نوٹس کا تین روز میں جواب دے ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Noorwy k wafadar hien namak halaali ker rehey hien
bhut shabashi mili hu g raiwind sey isey
BTW wesey bari bahaal rehti hey Lahore ki trafic ju rally sey mutasir hu gaie .........
Change seeking people are warned to reject this corrupt system otherwise it is just like we , knowingly, are supporting all evils ,sins and bad practices resulted out of illegal and non-reformed electoral process being conducted without enforcement of articles 62,63,218,ppl act 1976 & SC Jdgmnt june 8th etc....!!
Vote4None is best way to reject this corrupt system that will also never provide room for any true sincere change seeking parties to get into power unless they compromise with corrupt system and its beneficiaries..
یہ نوروں کے آفس کے سامنے جوانیاں دِکھانے کی سزا ہے۔ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نو دو گیارہ کے تحت پہلے سے پریشنان آدمی کو پریشان کرنے پر یہ مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔ عمران خان صاحب جو قانون کی بالا دستی کی باتیں تو بہت کرتے ہیں لیکن عمل بالکل برعکس۔ خان صاحب کو چاہیئے کہ آئیندہ ایسی ریلیوں اور جلوسوں سے اجتناب کریں جو رائیونڈ محل کے مکینوں کی نیندیں اُڑانے ہیں۔ اِن جرائم میں تیس اکتوبر کے بعد خونخوار تیزی دیکھنے میں آیا ہے جو رائے ونڈیوں کی پریشانی میں خوفناک اضافے کا موجب ہے۔
خان صاحب کو علاقائی روایات کا بھی لحاظ کرنا چاہیئے کہ جب نورے پورا ٹِلّ (زور) لگا کر بھی اُنکے ہوم ٹاؤن میانوالی میں چار ہزار کا جلسہ نہیں کر سکے تو وہ آئے دِن لاہور مین لاکھوں ہزاروں لوگ سڑکوں میدانوں میں لا کر نوروں کی پریشانی کا سامان کیوں کرتے رہتے ہیں۔ خان صاحب کی اِنہی حرکتوں کی وجہ سے نورے عالمِ گھبراہٹ میں رائےونڈ میں قید ہو کر رہ گئے ہیں جو قوانینِ پاکستان کے تحت "حبسِ بے جا" کہلاتا ہے۔ عنقریب خان صاحب پر اِن دفعات کے تحت مزید مقدمات بھی پایپ لاین میں ہیں۔ انتظار فرمائیں۔
یہ نوروں کے آفس کے سامنے جوانیاں دِکھانے کی سزا ہے۔ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نو دو گیارہ کے تحت پہلے سے پریشنان آدمی کو پریشان کرنے پر یہ مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔ عمران خان صاحب جو قانون کی بالا دستی کی باتیں تو بہت کرتے ہیں لیکن عمل بالکل برعکس۔ خان صاحب کو چاہیئے کہ آئیندہ ایسی ریلیوں اور جلوسوں سے اجتناب کریں جو رائیونڈ محل کے مکینوں کی نیندیں اُڑانے کا باعث بنتے جا رہے ہیں۔ اِن جرائم میں تیس اکتوبر کے بعد خونخوار تیزی دیکھنے میں آئی ہے جو رائے ونڈیوں کی پریشانی میں خوفناک اضافے کا موجب ہے۔
خان صاحب کو علاقائی روایات کا بھی لحاظ کرنا چاہیئے کہ جب نورے پورا ٹِلّ (زور) لگا کر بھی اُنکے ہوم ٹاؤن میانوالی میں چار ہزار کا جلسہ نہیں کر سکے تو وہ آئے دِن لاہور مین لاکھوں ہزاروں لوگ سڑکوں میدانوں میں لا کر نوروں کی پریشانی کا سامان کیوں کرتے رہتے ہیں۔ خان صاحب کی اِنہی حرکتوں کی وجہ سے نورے عالمِ گھبراہٹ میں رائےونڈ میں قید ہو کر رہ گئے ہیں جو قوانینِ پاکستان کے تحت "حبسِ بے جا" کہلاتا ہے۔ عنقریب خان صاحب پر اِن دفعات کے تحت مزید مقدمات بھی پایپ لاین میں ہیں۔ انتظار فرمائیں۔
If it happened then we should respect law and reply to this show cause gracefully and face legal action if any. It will only improve party image if it shows respect for the law. Law should be for all. for Good and bad people alike.