- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,290
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
(پی ٹی اۤئی کے لوگوں کو) جہاں پر کھڑا ہونا ہوتا ہے، وہاں پر عام طور پر سجدہ ریز ہوجاتے ہیں اور جہاں پر سجدہ ریز ہونا ہوتا ہے، وہاں پر سیدھے کھڑے ہوتے ہیں۔۔ان میں سے بیشتر میں ڈِسپلن نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیونکہ کسی کی پولیٹیکل ٹریننگ ہے ہی نہیں: حبیب اکرم
"پی ٹی آئی میں ہر آدمی نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد علیحدہ بنائی ہوئی ہے۔۔اور ماشاءاللہ مزاج بھی شاہانہ ہیں، اتنے نازک مزاج ہیں کہ اُدھر ایک کہتا ہے کہ تم اڈیالہ کیوں نہیں آرہے؟۔۔۔ تو دوسرا کہتا ہے کہ میں لعنت بھیجتا ہوں عہدے پر۔یہ کوئی طریقہ ہے؟ ان لوگوں کی زبان آپ ذرا ملاحظہ فرمائیں۔ جہاں انہیں کھڑا ہونا ہوتا ہے وہاں سجدہ ریز ہوجاتے ہیں، جہاں سجدہ ریز ہونا ہوتا ہے وہاں سیدھے کھڑے ہوجاتے ہیں"۔ حبیب اکرم
میں نے 2002 میں الیکشن کور کیا تو اس وقت بالکل کلیئر کٹ تھا کہ ن لیگ تو میدان میں بھی نہیں دِکھ رہی تھی۔۔اُسوقت جو ن لیگ کے ساتھ سلوک ہورہا تھا اس سے کہیں زیادہ(اب) پی ٹی اۤئی کے ساتھ ہوا ہے اور پی ٹی اۤئی اسکے باوجود میدان میں کھڑی رہی اور لوگوں نے اسکو ووٹ ڈالا ہے: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X"پی ٹی آئی میں ہر آدمی نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد علیحدہ بنائی ہوئی ہے۔۔اور ماشاءاللہ مزاج بھی شاہانہ ہیں، اتنے نازک مزاج ہیں کہ اُدھر ایک کہتا ہے کہ تم اڈیالہ کیوں نہیں آرہے؟۔۔۔ تو دوسرا کہتا ہے کہ میں لعنت بھیجتا ہوں عہدے پر۔یہ کوئی طریقہ ہے؟ ان لوگوں کی زبان آپ ذرا ملاحظہ فرمائیں۔ جہاں انہیں کھڑا ہونا ہوتا ہے وہاں سجدہ ریز ہوجاتے ہیں، جہاں سجدہ ریز ہونا ہوتا ہے وہاں سیدھے کھڑے ہوجاتے ہیں"۔ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xمیں نے 2002 میں الیکشن کور کیا تو اس وقت بالکل کلیئر کٹ تھا کہ ن لیگ تو میدان میں بھی نہیں دِکھ رہی تھی۔۔اُسوقت جو ن لیگ کے ساتھ سلوک ہورہا تھا اس سے کہیں زیادہ(اب) پی ٹی اۤئی کے ساتھ ہوا ہے اور پی ٹی اۤئی اسکے باوجود میدان میں کھڑی رہی اور لوگوں نے اسکو ووٹ ڈالا ہے: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





