پی ٹی آئی کا پراپیگنڈہ پھر بےنقاب

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کا میڈیا سیل اس تصویر کو پھیلا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ نواز شریف وہاں جا کر بالکل ٹھیک ہوگیا ہے اور شاپنگ میں مصروف ہے بلکہ ڈاکٹر عدنان لوگوں کو روک رہا ہے کہ تصاویر نہ اتاری جائیں

1136597-image-1467664617-296-640x480.JPG

یہ تصویر جولائی ٢٠١٦ کی ہے جب نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں تھے

EKJ06sjW4AIZ4gi

P@triot

Senator (1k+ posts)

Fair enough. btw..he doesn't look ill at that time as well...
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مطبل پھر بھی مان رہے ہو اسوقت بھی علاج کے بہانے شاپنگ فرما رہے تھے موصوف؟

پٹواریوں جھوٹ بولنے میں آپ سب اپنے لیڈروں سے بھی آگے ہو۔

Also, as far as my weak knowledge is concerned, there are no clinics on this street ??
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
مطبل پھر بھی مان رہے ہو اسوقت بھی علاج کے بہانے شاپنگ فرما رہے تھے موصوف؟

پٹواریوں جھوٹ بولنے میں آپ سب اپنے لیڈروں سے بھی آگے ہو۔

اس تصویر کے تین دن بعد نواز شریف پاکستان آ گیا تھا
شرم سے ڈوب مرو بکواس کرتے وقت
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Also, as far as my weak knowledge is concerned, there are no clinics on this street ??

یہ تو ٹھیک ہونے کے بعد کی تصویر ہے اس کے تین دن بعد وہ پاکستان میں تھا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اس تصویر کے تین دن بعد نواز شریف پاکستان آ گیا تھا
شرم سے ڈوب مرو بکواس کرتے وقت

اور جس چیز کا دعویٰ کیا گیا تھا کہ اوپن ہارڈ سرجری ہوئی تھی اسکے ٹانکے تم نے خود دیکھے تھے؟
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Ohh Khhoti k bacho new hai ya old hai, hai to sachi na ? iss beghairatt ko to doob marna chahiye k 30 saal hakoomat kar k bhi London jaat ahai iLaaj k liye, par tum jaisye zehni ghulaamo ko kia laggay
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Then it was correct that he was busy in shopping ? ?

جی ہاں یہ تب درست تھا لیکن پاکستان واپسی سے پہلے تو سبھی دوستوں ، رشتہ داروں اور اپنے لئے شاپنگ کرتے ہیں ، آپ نہیں کرتے؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اور جس چیز کا دعویٰ کیا گیا تھا کہ اوپن ہارڈ سرجری ہوئی تھی اسکے ٹانکے تم نے خود دیکھے تھے؟

کیا نہیں ہوئی تھی؟؟ تم نے دیکھا تھا کہ ٹانکے نہیں لگے ہوۓ؟؟
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
جی ہاں یہ تب درست تھا لیکن پاکستان واپسی سے پہلے تو سبھی دوستوں ، رشتہ داروں اور اپنے لئے شاپنگ کرتے ہیں ، آپ نہیں کرتے؟؟
Jee bilkul karta hoon. The only difference is that I do it with my own money that I have earned with my blood & sweat and he does it from looted money ? ?
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Jesay Nawaz ka tabbar jhoota, beiman, dhokay baaz, begherat, characterless bachoon ka baap, huram khor, mulk lootnay wala, issi tarah uss kay followers, mein nay pehlay bhi kaha hua hey aur ab repeat kerta hoon kay PMLN ka koi patwari ALLAH KI QASAM kha ker kahey kay Nawaz aur iss ka tabbar chor nahi hey, albata mein nay aankhoon say nhi dekha lekin inn kay jhoot aur faraib dekh ker mein ALLAH ki QASAM khata hoon kay yeh jhootay,chor, money launderer hein..
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Jee bilkul karta hoon. The only difference is that I do it with my own money that I have earned with my blood & sweat and he does it from looted money ? ?

آپ کو کیسے معلوم ہے کہ نواز شریف اپنے پیسوں سے خریداری نہیں کرتا؟؟ کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں یا آپ صرف جھوٹے الزام لگا رہے ہیں؟؟​
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
آپ کو کیسے معلوم ہے کہ نواز شریف اپنے پیسوں سے خریداری نہیں کرتا؟؟ کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں یا آپ صرف جھوٹے الزام لگا رہے ہیں؟؟​
main to sirf jhootay ilzaam hi laga sakta hoon. sachay to patwari hain..
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
also share the accounts of PTI media that is sharing this