Advertisement

پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر شیخ رشید کے بھتیجے کا پارٹی قیادت سے شکوہ

سابق وفاقی ویر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا اہم اور جذباتی بیان .تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے کا شکوہ

Loading X post…
Open original post on X

شیخ رشید نے عوام سے بے وفائی نہیں کی، اس شہر کے لوگ بھی شیخ رشید سے بےوفائی نہیں کریں گے۔ راولپنڈی شیخ رشید کا تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement