- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی کے حق میں بڑا اعلان
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد اور حمایت کے باعث سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے، نوٹیفکیشن
عمران خان کے علاوہ کسی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے یا فیصلے میں تبدیلی کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی یا تبدیلی پر کسی قسم کی مشاورت اور تجاویز دینے پر پابندی عائد
پی ٹی آئی کے ارکان، عہدیداروں اور پارلیمانی رہنماؤں کو وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر اجلاس بلانے سے روک دیا گیا
عمران خان کے فیصلے تمام پارٹی ارکان کے لیے حتمی اور پابند ہوں گے، بیرسٹر گوہر
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں
ممبران اسمبلی وزیراعلیٰ کی نامزدگی، تبدیلی یا اس عہدے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی میٹنگ، تجویز یا بحث میں حصہ نہ لیں۔پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کردیا
صرف عمران خان ہی اس حوالے سے متبادل امیدوار نامزد کرنے یا فیصلہ تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر

Loading X post…
Open original post on Xسہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہیں
ممبران اسمبلی وزیراعلیٰ کی نامزدگی، تبدیلی یا اس عہدے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی میٹنگ، تجویز یا بحث میں حصہ نہ لیں۔پی ٹی آئی نے اعلامیہ جاری کردیا
صرف عمران خان ہی اس حوالے سے متبادل امیدوار نامزد کرنے یا فیصلہ تبدیل کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر
Loading X post…
Open original post on X