- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت اپوزیشن میں مذاکرات کا معاملہ
آج مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا وفد تحریک انصاف سے ملے گا، دونوں جماعتوں کے وفود کی ملاقات دن 12 بجے اسپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی
ملاقات میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت پی ٹی آئی سے سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کرے گی
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصرعباس کی سربراہی میں وفد آج حکومتی ارکان سے ملاقات کرے گا
اپوزیشن وفد میں اخونزادہ حسین یوسفزئی، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر شامل ہوں گے،اپوزیشن وفد میں مصطفی نواز کھوکھر،سلمان اکرم راجہ اور عامر ڈوگر شامل ہوں گے
اسد قیصر ، راجہ ناصر عباس ، بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، عامر ڈوگر ، حلیم عادل شیخ آج حکومت سے مزاکرات کرنے والی اپوزیشن کی ٹیم کا حصہ ہوں گے
رانا ثنا اللہ ، محسن نقوی ، امیر مقام ، شیریں رحمان ، سید نوید قمر ، اعجاز جاکھرانی کل پی ٹی آئی سے مزاکرات کرنے والی ٹیم کا حصہ ہوں گے
آج مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا وفد تحریک انصاف سے ملے گا، دونوں جماعتوں کے وفود کی ملاقات دن 12 بجے اسپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی
ملاقات میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،حکومت پی ٹی آئی سے سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کرے گی
Loading X post…
Open original post on Xاپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصرعباس کی سربراہی میں وفد آج حکومتی ارکان سے ملاقات کرے گا
اپوزیشن وفد میں اخونزادہ حسین یوسفزئی، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر شامل ہوں گے،اپوزیشن وفد میں مصطفی نواز کھوکھر،سلمان اکرم راجہ اور عامر ڈوگر شامل ہوں گے
Loading X post…
Open original post on Xاسد قیصر ، راجہ ناصر عباس ، بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، عامر ڈوگر ، حلیم عادل شیخ آج حکومت سے مزاکرات کرنے والی اپوزیشن کی ٹیم کا حصہ ہوں گے
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثنا اللہ ، محسن نقوی ، امیر مقام ، شیریں رحمان ، سید نوید قمر ، اعجاز جاکھرانی کل پی ٹی آئی سے مزاکرات کرنے والی ٹیم کا حصہ ہوں گے
Loading X post…
Open original post on X





