Advertisement

پی ٹی آئی میں قربانی دینے والوں کی کوئی قدر نہیں۔:اے این پی رہنما

Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی میں قربانی دینے والوں کی کوئی قدر نہیں۔ عرفان سلیم جیسے کارکن کو نظرانداز کرکے مرزا آفریدی جیسے سرمایہ دار کو سینیٹ ٹکٹ دیا گیا۔ مولانا خانزیب کی شہادت کے دن وزیراعلیٰ لاہور میں مرزا آفریدی کے فارم ہاؤس پر پرتعیش عشائیے میں شریک تھے۔


جمہوریت بہترین انتقام ہے
امیر مقام۔ وفاقی وزیر
بھائی عباد وزیر۔ اپوزیشن لیڈر
بیٹا نیاز احمد۔ متوقع سینیٹر
Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: