I hope anyone who crosses the party is disqualified
لیکن اس نظام، اس الیکشن کمیشن اور عدالتی نظام سے اس طرح کی کوئی بھی توقع رکھنا فضول ہے۔ عائشہ گلالئی کی مثال ہمارے سامنے ہے جس کو پی ٹی آئی نے ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکشن بھیجا اور الیکشن کمیشن نے ماننے سے انکار کر دیا۔
ویسے جہانگیر ترین، علیم خان وغیرہ کو عائشہ گلالئی ، جاوید ہاشمی وغیرہ کی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے تھا۔ اخیر میں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا
ویسے کیا پارٹی کراس کرنے پر نااہلی کا قانون صرف قومی اسمبلی کے ممبران پر لوگو ہوتا ہے یا صوبائی والوں پر بھی؟
پرویز الہی اور چوہدری نثار دو چلے ہوے کارتوس ہیں جنکی ڈھلتی ہو عمر بھی اب کارکردگی کی راہ میں حائل ہوگی بزدار کو ہٹانے کے بعد اپنی ہی پارٹی کے خلاف جاکر سات سیٹوں والا بندہ وزیراعلی بنانا دوسری بڑی غلطی تھی اس کی بجاے ترین اور علیم کو بٹھا کر ایک بندہ ان کی پسند کا لے آتے اب تو عمران کو لاہور میں پروٹوکول بھی اس معیار کا نہیں ملے گا کیونکہ اب اس کا غلام بزدار نہیں ہوگا رہا چوہدری پرویز الہی تو اس کو ویسے بھی کامیابی نہیں ملنی اور پنجاب ن لیگ کی جھولی میں جاگرے گا