Advertisement

پی ٹی آئی سے راہیں جدا،علیم خان نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا

Advertisement
I hope anyone who crosses the party is disqualified

لیکن اس نظام، اس الیکشن کمیشن اور عدالتی نظام سے اس طرح کی کوئی بھی توقع رکھنا فضول ہے۔ عائشہ گلالئی کی مثال ہمارے سامنے ہے جس کو پی ٹی آئی نے ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکشن بھیجا اور الیکشن کمیشن نے ماننے سے انکار کر دیا۔

ویسے جہانگیر ترین، علیم خان وغیرہ کو عائشہ گلالئی ، جاوید ہاشمی وغیرہ کی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے تھا۔ اخیر میں ان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا

ویسے کیا پارٹی کراس کرنے پر نااہلی کا قانون صرف قومی اسمبلی کے ممبران پر لوگو ہوتا ہے یا صوبائی والوں پر بھی؟
 
TOGETHER WE STAND !!! QABZA GROUPS OF PAKISTAN !!!
 
Advertisement
پرویز الہی اور چوہدری نثار دو چلے ہوے کارتوس ہیں جنکی ڈھلتی ہو عمر بھی اب کارکردگی کی راہ میں حائل ہوگی
بزدار کو ہٹانے کے بعد اپنی ہی پارٹی کے خلاف جاکر سات سیٹوں والا بندہ وزیراعلی بنانا دوسری بڑی غلطی تھی اس کی بجاے ترین اور علیم کو بٹھا کر ایک بندہ ان کی پسند کا لے آتے
اب تو عمران کو لاہور میں پروٹوکول بھی اس معیار کا نہیں ملے گا کیونکہ اب اس کا غلام بزدار نہیں ہوگا رہا چوہدری پرویز الہی تو اس کو ویسے بھی کامیابی نہیں ملنی اور پنجاب ن لیگ کی جھولی میں جاگرے گا
​
 
Advertisement
Advertisement
تین چار تو بلاول زرداری کے بھی ہیں جس نے اربوں کی کرپشن پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہ تو اس کے مقابلے میں فرشتہ ھے
خان تیرے جانثار ۔۔۔۔ جمعہ ہفتہ اور بس اتوار ۔۔۔​