- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی سندھ کے قافلے کی صوابی جلسہ سے واپسی پر ویمن ونگ سندھ کی صدر سرینہ عدنان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا گاڑی ٹرالر کے نیچے جا گھسی ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 خواتین رہنما شدید زخمی
حلیم عادل شیخ کے قافلے میں شامل پی ٹی آئی ویمن ونگ کی صدر سرینہ عدنان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 خواتین زخمی ، موٹروے پولیس کی ایمبولینس زخمیوں کو لے کر روانہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرینہ عدنان اپنی گاڑی میں موجود نہیں تھیں
Loading X post…
Open original post on Xحلیم عادل شیخ کے قافلے میں شامل پی ٹی آئی ویمن ونگ کی صدر سرینہ عدنان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 خواتین زخمی ، موٹروے پولیس کی ایمبولینس زخمیوں کو لے کر روانہ
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرینہ عدنان اپنی گاڑی میں موجود نہیں تھیں
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/y64s45l.jpeg





