Advertisement

پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کی کورکمانڈر حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

پی ٹی آئی لاہور کے رہنما انجینئر یاسر گیلانی کی ذمہ داری تھی کہ وہ لاہور کے داخلی راستے پر علی امین گنڈا پور کا استقبال کریں۔

جَلْسَہ کے دن اُنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا اور اب اُن کا نام 96/23 ایف آئی آر میں ڈال دیا، ابھی اُن سے مُلاقات ہوئی، مورال بُلند تھا اور اُن کا کہنا تھا کہ یہ تو ایک پرچہ ہے اگر عمران خان کی خاطر جان بھی دینی پڑی تو دریغ نہیں کریں گے
Loading X post…
Open original post on X

انجنیئر یاسر گیلانی کے حوالے سے یہ رپورٹ پولیس نے عدالت میں جمع کروائی کہ وہ کسی مقدمہ میں نامزد نہیں مطلوب نہیں اور اب انکو 9 مئی کے مرکزی مقدمہ میں نامزد کردیا گیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

پنجاب کی فارم 47 کی جعلی وزیراعلٰی کےاحکامات پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کی مقدمہ نمبر96/23کور کمانڈرہاؤس حملہ کیس میں ڈیڑھ سال بعدگرفتاری ڈال کر انہیں ناجائز قید رکھا ہوا ہے، قانون کا مذاق جتنا 9 مئی کے جعلی آپریشن کے بعد بنا ہے اتنا پاکستان کی تاریخ میں نہیں بنا۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
خصی پنجابیو، تم پر لکھ دی لعنت جو اب بھی ان ٹٹ پُونچھیوں کے ہاتھوں کیس بنوا رہے ہو۔ جو سالا ********* گرفتاری کرنے آۓ پورا محلہ اسے پکڑ کر ننگا کر کے لتر مارے
 
خصی پنجابیو، تم پر لکھ دی لعنت جو اب بھی ان ٹٹ پُونچھیوں کے ہاتھوں کیس بنوا رہے ہو۔ جو سالا ********* گرفتاری کرنے آۓ پورا محلہ اسے پکڑ کر ننگا کر کے لتر مارے
woh bhi sbk sikhane k liye muhle k muaziz logon ko pkr kr le jaty hyn phir log unko churane ke pechy lg jaty hyn, yeh lati or bheens wala kam hy, jb tk mori awam ak sath insaf k liye nhi niklti ak do muhly se unhe frk nhi prta ak do chehron se bhi frk nhi prta.