- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
صحافی منیب فاروق نے 24 جولائی کو ہی بتادیا تھا کہ تحریک انصاف کے ان ان ایم این ایز ، ایم پی ایز اور رہنماؤں کو سزا ہوگی اور جو منیب فاروق نے دعوی کیا ، وہی نکلا۔۔ منیب فاروق نے فیصل آباد سے ایک ایم این اے رائے حیدر علی کی سزا کی بھی پیشنگوئی کی تھی اسے بھی 10 سال سزا ہوگئی
Loading X post…
Open original post on X





