2013 کا ایلکشن تحریک انصاف کے لیئے کافی مشکل الیکشن تھا۔ اس کی بنیادی وجہ نا تجربہ کاری، نئے پرانے کی تقسیم اور ٹکٹوں کا غلط اجرا تھے۔ 2018 کا الیکشن سر پر ھے ، کئی نئے چہرے پی ٹی آئی کو پیارے ھو چکے ھیں۔ پاکستان کی سیاست میں ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری میں شمولیت اختیار کرنا کوئی معنی نہی رکھتا۔ اور اسے معمول کی بات سمجھا جاتا ھے۔ باوجود اسکے کہ 2013 میں ٹکٹوں کی بڑی حد تک غیر منصفانہ تقسیم ھوئی جس کہ وجی سے کئی حلقوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،
کئی ٹکٹ ھولڈرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 50000 یا اس کے لگ بھگ ووٹ لینے میں کامیاب ھوئے۔ آج جب انتخابات ھونے جا رھے ھیں تو یقینا نئے لوگوں کو بھی ٹکٹ ملیں گے۔ اور ملنے بھی چاہیئے لیکن اس کی قیمت پرانے کھلاڑیوں کو ادا نہی کرنی چاھیئے۔
وہ تمام حلقے جہاں سے پارٹی نے بری کارکردگی دکھائی تھی وہاں سے نئے لوگوں کو ضرور ٹکٹ دیں۔ مگر جہاں جہاں پرانے کارکن ھیں اور انہوں نے اچھا پرفارم کیا وہاں نئے لوگوں کو ھر گز ٹکٹ نہی دینے چاھیئے۔
پی ٹی آئی کو یاد رکھنا چاھئے کہ یہ پی ایس ایل نہی ھے کہ جس میں کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی ملک کا شرکت کر سکتا ھے۔ یہ الیکشن ھے اور اس میں جیت اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ھوتی ھے نہ کہ فصلی پرندوں کے سر پہ۔
ابھی تھوڑا سا وقت باقی ھے پی ٹی آئی کے لیڈر درست فیصلہ کریں جلد بازی اور مقامی قیادت سے مشورہ کیئے بنا کیا گیا کوئی بھی فیصلہ نقصان کا باعث بن سکتا ھے۔

Last edited by a moderator: