Advertisement

پی ٹی آئی امیدوار نے جنت جہنم کے ٹکٹ بھی بانٹنے شروع کردئے

Advertisement
Advertisement
تم خدا لگے ہوۓ ہو؟؟​
خدا تو کوئی بھی نہیں لگا ہوا ۔
مگر یہی مظلوم عوام کی صدا ہے ۔ خدا نے بھی عوام کے مجرموں۔ شیطان فطرت اور جھوٹوں کے کڑے حساب کا وعدہ کیا ہے۔
خدا را اب مذہب اور اخلاق پر بھاشن نہ دیجیئئے گا ۔ بعض کی زبان سے اخلاق اور ضمیر جیسے الفاظ سن کر ہنسی بھی آتی ہے اور کوفت بھی ہوتی ہے۔۔
 
he will loose again... Patwari will win this election.

Daska city is full with Patwaris...

PTI need Umpire is ungli to win this Election....
 
خدا تو کوئی بھی نہیں لگا ہوا ۔
مگر یہی مظلوم عوام کی صدا ہے ۔ خدا نے بھی عوام کے مجرموں۔ شیطان فطرت اور جھوٹوں کے کڑے حساب کا وعدہ کیا ہے۔
خدا را اب مذہب اور اخلاق پر بھاشن نہ دیجیئئے گا ۔ بعض کی زبان سے اخلاق اور ضمیر جیسے الفاظ سن کر ہنسی بھی آتی ہے اور کوفت بھی ہوتی ہے۔۔

تو جو خدا کے کام ہیں وہی اسی کو زیبا ہیں ، لوگوں کو احتیاط کرنی چاہیے ، نیتوں کے حال صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے