- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
پاکستان میں پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوئی حیثیت نہیں رہی۔ اس وقت پاکستان کی ٹرین 2 پٹڑیوں پر ہے جن میں ایک عمران خان ہیں جن کے پاس سیاسی طاقت ہے۔ اس کے بیچ جو کوئی بھی تھا اسٹیبلشمنٹ نے اسے ٹھڈے مکے مار کر سائیڈ پر کر دیا ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی کو چاہیے تھا پشاور جلسے میں عمران خان کے بیٹوں کا وڈیو لینک سے خطاب کروا دیتے جب وہ خطاب کرتے تو 3 مہینے پورے میڈیا نے اس خطاب پہ بات کرنی تھی فواد چودھری
اللہ کرے علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں علیمہ خان بھی عمران خان کی طرح upright خاتون ہیں ان کے دل و دماغ میں فاصلہ نہیں ہے فواد چودھری
عمران خان نے انقلاب لانا ہے تو ان کو یہ ذمہ داری اپنے بیٹوں یا بہنوں کو دینی پڑے گی میرے سمیت بہت سے لوگوں کا خیال ہو گا ہم سے اچھی پی ٹی آئی کون چلا سکتا ہے لیکن ہم میٹر نہیں کرتے میٹر وہ کرتا ہے جس کے ساتھ لوگ جڑیں لوگ عمران خان اور خاندان کے ساتھ جڑتے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کو چاہیے تھا پشاور جلسے میں عمران خان کے بیٹوں کا وڈیو لینک سے خطاب کروا دیتے جب وہ خطاب کرتے تو 3 مہینے پورے میڈیا نے اس خطاب پہ بات کرنی تھی فواد چودھری
Loading X post…
Open original post on Xاللہ کرے علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں علیمہ خان بھی عمران خان کی طرح upright خاتون ہیں ان کے دل و دماغ میں فاصلہ نہیں ہے فواد چودھری
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے انقلاب لانا ہے تو ان کو یہ ذمہ داری اپنے بیٹوں یا بہنوں کو دینی پڑے گی میرے سمیت بہت سے لوگوں کا خیال ہو گا ہم سے اچھی پی ٹی آئی کون چلا سکتا ہے لیکن ہم میٹر نہیں کرتے میٹر وہ کرتا ہے جس کے ساتھ لوگ جڑیں لوگ عمران خان اور خاندان کے ساتھ جڑتے ہیں
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





