Advertisement

پی ایس ایل اور کپتان کی مخالفت ، جواب دو

پی ایس ایل اور کپتان کی مخالفت ، جواب دو

نون کے غنڈے اور چور رہنما میڈیا پر آ کربکڑ بکواس کرتے ہیں اور ان کے خجل خوار پٹواری ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے ہر تھریڈ پر ان کا دفع کر رہے ہیں . عقل کے اندھوں اگر اس قدر یقینی سیکورٹی صرف چند گھنٹوں کے ایک سطحی میچ کیلئے دی جا سکتی ہے تو اس ملک کے باقی بیس کروڑ اعوام کا کیا قصور ہے وہ کیوں اپنوں کی دن رات لاشیں اٹھا رہے ہیں سارا ملک لہو لہو ہے دھماکوں میں مرنے والوں کے گھروں میں ابھی صف ماتم ہیں اور یہ بےغیرت دھول ڈھکموں اور ناچ گانے کے ساتھ ادھر ادھر سے پیسوں کے عوض کھلاڑی بلا کر کرکٹ میچ کروا رہے ہیں. کوئی ہے جو لاھور دھماکہ میں شہید ہونے والے صرف ایک افسر کے بچوں کو صرف اس بات کا جواب دی جب وہ اپنے باپ کے دفتر فون کرتے روتے یہ پوچھتے ہیں "انکل ہمارے بابا گھر کب آئیں گے" ہے کوئی جواب

کپتان کی چند باتوں کا جواب کوئی دے سکتا ہے اور یہی بات قادر اور جاوید میاں داد نے بھی کی ہے
١، اس ایک میچ سے کیا انٹرنیشل کرکٹ واپس آ جائے گی
٢. اس قدر جنگی ماحول میں میچ کروانے سے آپ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
٣، اگر کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو کون اس کا زمادار ہے

یہ چند بنیادی اور انتہائی ضروری سوال یا تخفظات ہیں آگے بڑھو اور غیرت مند بن کر دلیل سے اس کا جواب دو پھر کپتان پر تنقید کرنا یا سیاست کا الزام بھی لگانا . جو لوگ کپتان پر تنقید کر رہے ہیں وہ یہ بات یاد رکھیں کہ آپ جو مرضی کر لیں پاکستان میں کرکٹ کا فاتح، اس کا فخر اور پاکستانی کرکٹ کی دنیا بھر میں اصل پہچان صرف عمران خان ہے اور باقی سب اس کے "پٹھے" شاگرد جیسے ہیں اور اسی نے انکو سٹار بنایا ہے . اب اگر کپتان یہ کہے کہ "مجھ سے زیادہ کون ہے جو پاکستان میں سپورٹس یا کرکٹ کی واپس نہیں چاہتا " تو ایسے لوگوں کے بغض اور جہالت کا کوئی علاج نہیں ہے ویسے بھی مردار قیمے نے انکے ہاضمہ کو ہی نہیں دل و دماغ پر شدید منفی اثرات مرتب کئے ہیں ضمیر نامی چیز سے کوئی واسطہ نہیں اگر جھلک ہو بھی جائے تو اربوں کے قرضوں پر بنی موٹر وے سے شوں شوں کرتے گزر جاتے ہیں

عزت مآب شاہد آفریدی صاحب . تو یہ منافق اور شہرت کا بھوکا گھٹیا بندہ آج بھی کھل کر کپتان کی مخالفت کرنا چاہ رہا تھا مگر الفاظ کو گھماه پھرا کر بات کر گیا ہے . ایسے لوگ عزت و ذلت برابر کماتے ہیں اور یہی اس بندے کی زندگی ہے، کتنا بڑا کھلاڑی ہے اس کا اندازہ ساری دنیا کو ہے صرف ایک الوداعی میچ کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا چکا لیکن وہی ناکامی اور ذلت کا سامنا جس سے اسے کوئی فرق نہیں پڑھتا ہے

میں نے اپنی گزشتہ تحریر میں کہا تھا کہ نجم سیٹھی اپنے خدف کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے اس کا واضح ثبوت پی ایس ایل کا جوا سکنڈل کی ہینڈلنگ ہے اس نے جس بھونڈے انداز سے اس سکنڈل کو ہینڈل کیا اور پھر میڈیا پر خود پیش ہو کر رسوائی، جگ ہنسائی کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جس پر سابقہ کھلاڑیوں اور ماہرین کی ایک بہت بڑی تعداد نے اسے بذات خود مشکوک قرار دیا ہے اور یہ بندہ پی سی بی میں بیک وقت پانچ عھدے رکھتا ہے

تنقید اور مخالف پوسٹ کرنے کا اختیار ممبران کو حاصل ہے . جملہ حقوق بحق غیر محفوظ ہیں اس لئے کے یہ اپنا سیاست ڈاٹ پی کے ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
​ایک اور عمرانی پٹواری آگیا پٹواری خان نیازی کی چول کا دفاع کرنے ،،،ان کوڑھ مغزوں سے کوئی پوچھے کہ دہشت گردوں کے ڈر سے ہم سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جائیں ، ؟ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران پٹواری کی اس بکواس کو عام لوگوں نے در خو اعتنا نہیں سمجھا ، اب اس گدھے کو چاہیئے کہ قوم کو بولے کہ کوئی میچ دیکھنے نہ آئے ، اسکا بائیکاٹ کر دے
 
ager security itni hi achi hay hallaaaat buray nahi her taraf aman o mana ka door dora hay to aik psl ka final kion? poora psl hi pakistan main karwa dety badshaoo
 
Advertisement
Before asking this question on forums, why don't you ask Great Captain that why he was wishful that we should have the Final in Pakistan one week before his lastest U turn?

Afridi didn't say anything, he just said IK thinks from different perspective and we may not that aware but from his perspective, it has been announced to we should go along with this decision.

This is time to encash your 30 Cror to Moulvi Sami, ask him to send couple of Hoor sereachers in Lahore and you can carry on with your *** politics, let the game return to Pakistan.

I can tell you one more thing, if there is a Dhamaka, every single Pakistani will turn against Taliban, so Sharifs win both ways, with Dhamak or No Dhamka, you may keep crying (a few farting) which you will after this post.
 
Oye baygherta tera charsi pm bhagoora aur bhagoori match daikhnay jaain gaay bayghair security kay? Chal nikal kurh deemagh her waqt chat ta rehta hay aur bhoonkta rehta hay
​ایک اور عمرانی پٹواری آگیا پٹواری خان نیازی کی چول کا دفاع کرنے ،،،ان کوڑھ مغزوں سے کوئی پوچھے کہ دہشت گردوں کے ڈر سے ہم سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جائیں ، ؟ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران پٹواری کی اس بکواس کو عام لوگوں نے در خو اعتنا نہیں سمجھا ، اب اس گدھے کو چاہیئے کہ قوم کو بولے کہ کوئی میچ دیکھنے نہ آئے ، اسکا بائیکاٹ کر دے
 
You are sitting in New York only for the sake of Pakistan otherwise you might be sitting in Pakistan to enjoy good governance of you party lead government in Pakistan.
​ایک اور عمرانی پٹواری آگیا پٹواری خان نیازی کی چول کا دفاع کرنے ،،،ان کوڑھ مغزوں سے کوئی پوچھے کہ دہشت گردوں کے ڈر سے ہم سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جائیں ، ؟ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران پٹواری کی اس بکواس کو عام لوگوں نے در خو اعتنا نہیں سمجھا ، اب اس گدھے کو چاہیئے کہ قوم کو بولے کہ کوئی میچ دیکھنے نہ آئے ، اسکا بائیکاٹ کر دے
 
(bigsmile)
16997698_1485395704827471_2707894908016887322_n.jpg
کھوتی خاں کے غلامو شروع ہو جاؤ اپنے آقا کا دفاع کرنے
Oye baygherta tera charsi pm bhagoora aur bhagoori match daikhnay jaain gaay bayghair security kay? Chal nikal kurh deemagh her waqt chat ta rehta hay aur bhoonkta rehta hay
 
Advertisement
پٹواری تم سے تب بات ہو گی جب پہلے اپنے گلے تک آیا بلکہ پھنسا واپس کرو گے . ادھار یا لوٹی چیز کے اتنے بھی کیا مزے کے پاٹ کر گلے تک آ جائے
نالے اتوں توں ایڈھا سونا وی

(bigsmile)
16997698_1485395704827471_2707894908016887322_n.jpg
کھوتی خاں کے غلامو شروع ہو جاؤ اپنے آقا کا دفاع کرنے
 
Advertisement
اگر ان سے اتنی ہی بے خوفی ہے تو فوج کی مدد کی کیا ضرورت تھی اور صرف ایک گنج چھپانے کیلئے ساٹھ گاڑیوں کا قافلہ کیوں ضروری ہوتا ہے . تم سے یہ کہا تھا تنقید کرو مگر پھر وہی دولتیاں اور ڈھینچوں ڈھینچوں
باقی کپتان میں اتنی جرت ہے کہ ادھر ادھر سے ادھار پر کھلاڑی مانگے بغیر صرف مقامی ٹیموں کا ایک میچ کرواے اور خود میدان میں بیٹھ کر دیکھے تو تم سے زیادہ لوگ اکھٹے کر سکتا ہے لیکن سستی اور جعلی شہرت صرف گنج چھپا سکتی ہے لیک زدہ نہیں



​ایک اور عمرانی پٹواری آگیا پٹواری خان نیازی کی چول کا دفاع کرنے ،،،ان کوڑھ مغزوں سے کوئی پوچھے کہ دہشت گردوں کے ڈر سے ہم سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جائیں ، ؟ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران پٹواری کی اس بکواس کو عام لوگوں نے در خو اعتنا نہیں سمجھا ، اب اس گدھے کو چاہیئے کہ قوم کو بولے کہ کوئی میچ دیکھنے نہ آئے ، اسکا بائیکاٹ کر دے
 
Advertisement
​ایک اور عمرانی پٹواری آگیا پٹواری خان نیازی کی چول کا دفاع کرنے ،،،ان کوڑھ مغزوں سے کوئی پوچھے کہ دہشت گردوں کے ڈر سے ہم سب کچھ چھوڑ کے بیٹھ جائیں ، ؟ مزے کی بات یہ ہے کہ عمران پٹواری کی اس بکواس کو عام لوگوں نے در خو اعتنا نہیں سمجھا ، اب اس گدھے کو چاہیئے کہ قوم کو بولے کہ کوئی میچ دیکھنے نہ آئے ، اسکا بائیکاٹ کر دے

بھائی آپ سے سخت اختلاف ھے . یا انکو عمرانی مراثی کہیں یا صرف مراثی ہی بہت ھے . یہ لوگ اندھے ھو چکے ہیں . یہ اپنے لیڈر کی چولوں کے دفاع میں ملک دشمنی تک سے گریز نہں کرتے . اب بھلا پی یس ایل کا کسی سیاسی جماعت سے کیا تلق . یہ تو پاکستان کی علامت ھے چاھے کوئی بھی جماعت حکومت میں ھو
 
فائنل ہونا چاہیے مگر کرفیو لگا کر ..شہر کو لاک ڈاؤن کر کے ..
عمران نے کہا کہ ہم کرپشن کے خلاف شہر لاک ڈاؤن کریں گے تو اسے غیر قانونی کہا گیا اور اب پورا لاہور بند کر رہے ہیں ..
عمران نے ٹھیک کہا تھا کہ کرکٹ ہو چاہیے ،مگر کیا بکتر بند گروں کے بیچ اور فضا میں ایف -سولہ اڑ رہے ہوں .

 
تو بھائی کیا بلاسٹ سے ڈر کے گھر بیٹھ جایں ؟؟؟؟

May be I did not make my point clear enough. No, not at all. But there is a better way to respond to what the rulers feel like they can throw your way any time to save their own skins.

Think why was the whole PSL not held in Pakistan to start with? What has suddenly made it possible for the rulers to deem they can take enough measures to ensure it?

Think what is the cape ability of the corrupt tola of governing goons and who and what are they risking for what?