Advertisement

پی آئی سی حملہ: پولیس وین کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی

523789_82662066.jpg


لاہور (دنیا نیوز) گزشتہ ہفتے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، وکیل کی شناخت عاطف بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ جس جس نے یہ گناہ کیا ہے اس کو کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

دوسری جانب گرفتار وکلا کی رہائی کے معاملے پر وکلا اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، وکلا کی طرف سے ہائی کورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمن سمیت 4 وکلا شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کی طرف سے چار نام فائنل نہیں کئے جا سکے، نام فائنل ہونے کے بعد بعد کمیٹی کام شروع کر دے گی۔



 
Advertisement
آگ لگانے والے اور ھسپتال پر حملہ کرنے والے دھشت گردوں کی بنڈ میں گندھک ڈال کر آگ لگائے جائے اور وہ بھی اسی ھسپتال کے سامنے
 
Advertisement
kion na on ke munh nochay jaaen jo hamara munh chiraate haen.....

Judiciary, Media, Ministers, Bureaucracy.... sab hamara munh chiraate haen..

Note: Munh par aek litter concentrated Acid dal kar asani se nocha ja sakta hae...