- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز خریدنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، اگر ہمارے پاس 40 فیصد شیئرز ہوں تو فوجی فرٹیلائزر 39.9 فیصد شیئرز لے سکتا ہے، عارف حبیب ، چیئرمین عارف حبیب گروپ
چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین عارف حبیب گروپ نے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے ہیں، 25 فیصد کی مد میں حکومت کو 45 ارب روپے ملیں گے۔
عارف حبیب کا کہنا تھا کہ فوجی فرٹیلازر بھی ہمارے کنسورشیم میں شامل ہوگیا ہے، پہلے مرحلے میں جہازوں کی تعداد 38 اور دوسرے میں 64 تک لے کر جانے کا ارادہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی ایئر لائن پر 190 ارب واجب الادا ہیں اور اثاثے 180 ارب کے ہیں۔
jang.com.pk
Loading X post…
Open original post on Xچیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین عارف حبیب گروپ نے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے ہیں، 25 فیصد کی مد میں حکومت کو 45 ارب روپے ملیں گے۔
عارف حبیب کا کہنا تھا کہ فوجی فرٹیلازر بھی ہمارے کنسورشیم میں شامل ہوگیا ہے، پہلے مرحلے میں جہازوں کی تعداد 38 اور دوسرے میں 64 تک لے کر جانے کا ارادہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی ایئر لائن پر 190 ارب واجب الادا ہیں اور اثاثے 180 ارب کے ہیں۔
قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، عارف حبیب
چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن پہلے ہی 100 فیصد خریدنے میں دلچسپی تھی، بقایا 25 فیصد بھی خریدنے کا ارادہ ہے ہمارے پاس 90 دن کا وقت ہے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





